محفوظات July, 2007کے
تحریر31st July, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
کل کاشف کیساتھ انٹرویو میں وزیر مملکت برائے ریلوے شیخ رشید سگار اور کافی پیتے نظر آئے۔ یہ بات تو سب کو معلوم ہے کہ شیخ رشید صاحب پیدائشی کنوارے ہیں، ان کے پاس ایک HUMMERگاڑی ہے اور وہ درآمد شدہ سگار پینے کے باوجود اپنے دل میں غریبوں کیلیے ہمدردی کا گوشہ رکھتے ہیں لیکن […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر29th July, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ایک جنگل میں کسی طرح شیر بادشاہ کو ان کے اختیارات سے محروم کردیا گیا۔ یہ جدوجہد کے نتیجے میں ہوا یا کسی سازش کا شاخسانہ۔ بہرحال تمام اختیارات ایک زیرک و دانشمند بندر کو مل گئے۔ اپنی پہلی نشری تقریر میں جانوروں سے خطاب کرتے ہوئے تمام حیوانی حقوق کے تحفظ کا یقین دلایا […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر28th July, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
جنرل مشرف نے نو گیارہ کے بعد جب اتحادیوں کا ساتھ دینے کا فیصلہ کیا اور افغان پالیسی سے یوٹرن لیا تو عوام کوٹھنڈا کرنے کیلیے “سب سے پہلے پاکستان” کا نعرہ بلند کیا مگر اس کے بعد سے آج تک وہ اس نعرے کو حقیقت میں نہیں بدل سکے بلکہ اس نعرے کو “سب […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر27th July, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
قدم رنجاں فرماۓ، وہ بھی آدمی شاہی جوتا چمکاۓ، وہ بھی آدمی وردی میں کلف لگاۓ، وہ بھی آدمی لمبی چھترول کراۓ، وہ بھی آدمی
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر26th July, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
اس تصویر کو دیکھ کر ہماری بھی رگِ ظرافت پھڑکی اور ہمیں مہدی حسن کا یہ گانا یاد آ گیا۔ جھکے جھکے نینوں والے چین میرا لے گئے درد انوکھا میرے منوا کو دے گئے
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر25th July, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
یہ ہماری اسلامی زندگی کا المیہ رہا ہے کہ ہم اپنی جوانی میں تو کھل کر عیاشی کرتے ہیں اور جب بوڑھے ہوتے ہیں تو پھر شرافت کا لبادہ اوڑھنے کیلیے داڑھی رکھ لیتے ہیں، عمرے اور حج کرتے ہیں اور پانچ وقت مساجد میں حاضری دینی شروع کردیتے ہیں۔ ویسے لال مسجد کے سانحے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر24th July, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
آج کے ایکسپریس اخبار کی شہ سرخی کیمطابق ایک اور انوکھے سیاسی مقدمے کا انکشاف ہوا ہے۔ خبر کیمطابق لاہور کے شہری سید محمد اقتدار حیدر جو امریکہ میں مقیم ہیں نے لاہور کی بجائے اسلام آباد میں 1997 کے تمام ممبران اسمبلی، سینٹ، وزیر اعظم اور صدر کیخلاف ایک مقدمہ درج کرایا ہے۔ تھانہ سیکرٹریٹ کی ایف […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر23rd July, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
لال مسجد کے واقعے کے بعد لگتا ہے قاضی صاحب اپنے ضمیر کے ساتھ لڑی جانے والی طویل جنگ ہار گئے ہیں اور انہوں نے آخرکار قومی اسمبلی سے استعفٰی دے کر اپنی تمنا پوری کرلی ہے جو وہ صدر مشرف کے وردی اتارنے کے وعدے سے مکر جانے کے بعد اب تک التوا میں ڈالے بیٹھے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر22nd July, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
جنرل صدر مشرف نے عورتوں کے بارے میں اپنے ہی آرڈیننس جس کی رو سے چند ماہ قبل ہزاروں خواتین جیلوں سے رہا ہوئیں میں پھر تبدیلی کا آرڈیننس جاری کیاہے جس کی رو سے ان خواتین کو ضمانت کی رعایت واپس لے لی گئ ہے جو دہشت گردی، قتل یا مالی بدعنوانی میں ملوث […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر21st July, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
نوٹ: سنجیدہ افراد اس تحریر کو پڑھنے سے پہلے طے کرلیں کہ وہ اسے سنجیدہ نہیں لیں گے۔ اس تحریر کا اگر مزہ لینا ہے تو اسے مزاحیہ انداز میں پڑھیے۔ چیف جسٹس کی بحالی پر وکلا کے جشن منانے کا انداز دیکھیے جس میں وکلا اپنی ساتھی کو لڈو کھلانے کیلیے ایک دوسرے پر بازی […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر20th July, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
دنیا کے مشکل ترین کاموں میں ایک کام خود احتسابی ہے اور ہم میں سے اکثر یا تو اپنا محاسبہ کرنے سے پہلے ہی یہ سوچ رکھتے ہیں کہ ہم سچ پر ہیں یا محاسبےسے گھبراتے ہیں۔ لیکن جن قوموں نے ترقی کی ہے ان کا طریقہ یہ رہا ہے کہ وہ اپنے ہر عمل […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر20th July, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
آج سپریم کورٹ نے چیف جسٹس کو بحال کردیا ہے اور اس طرح وکلا کی عدلیہ بچاؤ مہم جس میں عوام بھی شامل ہوگئے کامیاب ہوگئ ہے۔ مگر وکلا اس تحریک کو یہیں پر ختم کرنے کا ارادہ نہیں رکھتے اور وہ کہتے ہیں کہ یہ تحریک تب تک جاری رہے گی جب تک فوج بیرکوں […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر19th July, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
چیف جسٹس کے حق میں عوام نے جو تحریک چلائی اس کا ثمر بس ملنے ہی والا ہے۔ ہمیں سو فیصد یقین ہے کہ سپریم کورٹ کا فل بینچ فیصلہ کرتے وقت آوازٍ خلق کو ضرور سامنے رکھے گا۔ اگر وکلا اور سیاسی پارٹیاں چیف جسٹس کے حق میں آواز بلند نہ کرتیں تو اب […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر17th July, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
کرکٹ ٹیم کے نئے کوچ کی تلاش کے متعلق پی سی بی کے ایک ذمہ دار نے کہا ہے کہ ان کی خواہش تھی کہ ٹيم کا کوچ مقامی ہو مگر انہیں کوئی بھی مقامی امیدوار ایسا نظر نہیں آیا جو کوچ کے معیار پر پورا اترتا ہو۔ موجودہ حکومت کے آٹھ سالہ دور میں یہ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر16th July, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پچھلے ہفتے لال مسجد کا سانحہ گزرا، حکومتی حلقوں میں کوئی خاص افسردگی دیکھنے کو نہیں ملی بلکہ اعتدال پسند اور روشن خیال جشن مناتے نظر آئے اور اکثریت نے یہی کہا کہ حکومت کے اندر حکومت کرنے والوں کا یہی انجام ہونا چاہیے تھا۔ حکومت کی اس کامیابی اور روشن خیالوں کا جشن ابھی […]
پڑھنا جاری رکھیے