ہمارے ہاں ایک غریب عورت گھر کا کام کاج کیا کرتی تھی۔ اس کے پانچ چھوٹے چھوٹے بچے تھے جو ایک کمرے کے مکان میں اپنے خاندان کیساتھ رہتی تھی۔ گرمیوں کے دنوں اس کے بچے بناں بجلی کے تڑپ رہے ہوتے تھے اور اس کے بچے جب گرمی سے بے حال ہو کر اپنے کپڑے اتار دیا کرتے تو […]

پڑھنا جاری رکھیے