کل کاشف کیساتھ انٹرویو میں وزیر مملکت برائے ریلوے شیخ رشید سگار اور کافی پیتے نظر آئے۔ یہ بات تو سب کو  معلوم ہے کہ شیخ رشید صاحب پیدائشی کنوارے ہیں، ان کے پاس ایک HUMMERگاڑی ہے اور وہ درآمد شدہ سگار پینے کے باوجود اپنے دل میں غریبوں کیلیے ہمدردی کا گوشہ رکھتے ہیں لیکن […]

پڑھنا جاری رکھیے