لال مسجد کا سانحہ کوئی عام سی بات نہیں ہے میڈیا پر چھوٹوں بڑوں نے جو دیکھا وہ ساری عمر ان کے ضمیر کے  کچوکے لیتا رہے گا۔ اس سانحے سے پہلے ہم نے اپنی تحریر لال مسجد کو مزید لال ہونے سے اب بھی بچایا جاسکتا ہے میں اس مسئلے کو پرامن طریقے سے حل کرنے […]

پڑھنا جاری رکھیے