محفوظات August, 2007کے
تحریر31st August, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہمارے ایک باریش دوست جو بچپن سے پانچ وقت کے نمازی ہیں کو ایس اینڈ ٹی کے سکالرشپ پر پی ایچ ڈی کرنے کا موقع ملا اور وہ سرکاری ملازمت سے چھٹی لے کر امریکہ چلے گئے۔ اس سے پہلے وہ آرمی کی اڑھائی سال لازمی سروس بھی کرچکے تھے۔ وہ اپنے دوست احباب میں ایماندار، […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر30th August, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
کچھ روز قبل بنگلہ دیشی میڈیا کو موجودہ سیاسی بحران اور ہنگاموں کے دوران ایک تصویر کھینچنے کا موقع مل گیا اور بعد میں اسے اخبار میں چھاپ بھی دیا۔ پھر کیا تھا بنگلہ دیشی آرمی نے اس تصویر کو اپنی بدنامی سمجھا اور تصویر کھینچنے اور چھاپنے والے دونوں کو حراساں بھی کیا مگر […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر29th August, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
فوج پر تنقید کرنے کا یہ مطلب نہیں کہ ہم غدار ہیں یا ہمیں ملک سے محبت نہیںہے۔ ہم نے بھی پاکستان میںاپنی جوانی گزاری ہے اور ہم فوج کے مثبت کردار کے معترف ہیں۔۔ ہمارے والد صاحب اور بڑے بھائی بھی سابقہ فوجی ہیں۔ ہم نے بھی انجینئرنگ کے بعد فوج میں کمیشن کی کوشش کی […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر28th August, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
بلاگر قدیر احمد نے اپنے بلاگ پر ایک نوٹ چسپاں کیا ہوا ہے جس سے ہمیں اختلاف ہے۔ مجھے وہ لوگ اچھے نہیں لگتے جو چند جرنیلوں کی وجہ سے ساری پاک فوج کو برا کہتے ہیں ۔ مجھے پاکستانی فوج سے محبت ہے !!! یہ تو سیدھی سی بات ہے کہ خاندان کی شناخت اس کے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر27th August, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ایک امریکی کنسلٹننٹ، مقرر اور ٹرینر بیری ماہر نے اپنے تجربے کی بنیاد پر ناقص مینجر کی سات عادتیں گنوائی ہیں۔ اگر ہم ان عادتوں کو پڑھنے کے بعد کسی پاکستانی شخصیت کے بارے میں اندازہ لگانا شروع کردیں تو ہمارے ذہن میں فوراً ہمارے ملک کے حکمران آئیں گے اور حکمران بھی وہ جو ڈکٹیٹر ہوں۔
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر26th August, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
آج کے جنگ اخبار کی یہ خبر پڑھ کر اپنے تو ہاتھ پاؤں پھول گئے۔ لگتا ہے وہ وقت آنے والا ہے جب ہم واقعی ایسٹ انڈیا کمپنی کی طرز پر کسی غیرملک کے صوبے کا کردار ادا کرنے لگیں گے۔ ہمیں نہیں معلوم تھا کہ این جی اوز کا اثراتنی دور تک پھیل چکا […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر25th August, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
تعلیم کے بارے میں حکومت کیا سوچتی ہے اس پر ہمارے خیالات سے ملتا جلتا کالم جاوید چوہدری نے کل کے ایکسپریس میں لکھا ہے۔ اس کا کچھ حصہ ہم یہاں نقل کررہے ہیں۔ آپ پڑھ کر اندازہ لگایے کہ ہماری حکومت تعلیم کے معاملے میں کتنی سنجیدہ ہے۔ اس سے قبل ہم نے جب […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر23rd August, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
سپریم کورٹ میں آج حکومت” نوازشریف بمقابلہ ریاست” کا مقدمہ ہار گئی ہے۔ سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ نوازشریف پاکستان کے شہری ہیں اور انہیں پاکستان واپس آنے سے کوئی نہیں روک سکتا۔ جو معاہدے کی کاپی حکومت نے عدالت میں پیش کی وہ ایک انپڑھ آدمی بھی دیکھ کر کہ سکتا ہے کہ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر22nd August, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
یہ بات تو کسی شک وشبہ سے بالا تر ہے کہ نواز شریف اور ان کا خاندان ایک معاہدے کے تحت ملک بدر ہوا تھا۔ اس طرح نواز شریف شہباز شریف نے جیل کے مچھروں سے جان چھڑا لی اور جنرل مشرف دس سال کیلیے ان سیاسی مچھروں کے کاٹنے سے محفوظ ہوگئے۔ اس طرح […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر21st August, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
کرکٹرز انضمام الحق، محمد یوسف، عبدالرزاق اور عمران فرحت نے انڈین کرکٹ لیگ جوائن کرلی ہے۔ اس کے علاوہ جنوبی افریقہ کے دو کھلاڑیوں اور ویسٹ انڈیز کے برائن لارا نے آئی سی ایل کو جوائن کیا ہے۔ ابھی تک آئی سی ایل کو نہ تو انڈین کرکٹ بورڈ نے منظور کیا ہے اور نہ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر20th August, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
جب سے چیف جسٹس افتخار چوہدری وکلاء اور عوام کی تحریک کے نتیجے میں بحال ہوئے ہیں حکومتی کارندوں کی عدالتوں میں دوڑیں لگی ہوئی ہیں۔ ان کی یہ دوڑیں کسی فلم کا ٹوٹا لگتی ہیں جس ميں مظلوم ظالم کا پیچھا کرتا نظر آتا ہے۔ اس سے پہلے غنڈہ راج، مولاجٹ، مولا جٹ تے نوری نت، […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر19th August, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
عارف وقار بی بی سی اردو ڈاٹ کام، لاہور صبیحہ اور سنتوش: پاکستان کا پہلا کامیاب فلمی جوڑہ تقسیم کے وقت موجودہ پاکستان کے علاقے میں فلم سازی کا واحد مرکز لاہور تھا جہاں بیس بچیس برس سے فلمیں بن رہی تھیں۔ یہاں فلم سازی کا آغاز ایک نوجوان فوٹو گرافر عبدالرشید کاردار اور اسکے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر19th August, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
نو گیارہ کے بعد جہاں صدر بش کی لاٹری نکل آئی وہیں جنرل صدر مشرف کے بھی وارے نیارے ہوگئے۔ دہشتگردی اور انتہاپسندی کو القاعدہ کا نام دے کر جہاں صدر بش دوسری بار صدر منتخب ہوئے وہیں جنرل صدر مشرف نے بھی دہشتگردی اور انتہاپسندی کے نام پر دھڑلے سے حکومت کی۔ روشن خیالی […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر17th August, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
اس تصویر کی خوبی بزرگ کی محنت کے دوران باریش چہرے سے جھلکتا اطمینان اورپرسکونیت ہے۔ بزرک اس عمر میں بھی جوانوں سے بڑھ کر بوجھ کھینچ رہا ہے۔ ہم اس بات کے گواہ ہیں کہ جن لوگوں نے بھی محنت و مشقت والی زندگی گزاری وہ صحت مند رہے اور دفاتر میں کام کرنے والے جو اپنی توند کو […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر16th August, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
’یاسین قوال کا چھوکرا‘ وسعت اللہ خان بی بی سی اردو ڈاٹ کام انیس سو سڑسٹھ میں جب ’لاکھوں میں ایک‘ ریلیز ہوئی تو نثار بزمی کا طوطی بولنے لگا اب سے تراسی برس پہلے ممبئی کے نزدیک خاندیش کے قصبے میں مولوی گھرانے کے سید قدرت علی کے گھر ایک بچے نے جنم لیا۔ […]
پڑھنا جاری رکھیے