جب سے چیف جسٹس افتخار چوہدری وکلاء اور عوام کی تحریک کے نتیجے میں بحال ہوئے ہیں حکومتی کارندوں کی عدالتوں میں دوڑیں لگی ہوئی ہیں۔ ان کی یہ دوڑیں کسی فلم کا ٹوٹا لگتی ہیں جس ميں مظلوم ظالم کا پیچھا کرتا نظر آتا ہے۔ اس سے پہلے غنڈہ راج، مولاجٹ، مولا جٹ تے نوری نت، […]

پڑھنا جاری رکھیے