بلاگر قدیر احمد نے اپنے بلاگ پر ایک نوٹ چسپاں کیا ہوا ہے جس سے ہمیں اختلاف ہے۔ مجھے وہ لوگ اچھے نہیں لگتے جو چند جرنیلوں کی وجہ سے ساری پاک فوج کو برا کہتے ہیں ۔ مجھے پاکستانی فوج سے محبت ہے !!! یہ تو سیدھی سی بات ہے کہ خاندان کی شناخت اس کے […]

پڑھنا جاری رکھیے