موجودہ حکومت قومی ترقی کے بہت سارے نئے پیمانے استعمال کررہی ہے جن میں سے اکثریت کا تعلق اپر کلاس سے ہے۔ مثلا حکومت کہتی ہے کہ  ذر مبادلہ کے ذخائر ریکارڈ حد کو چھو رہے ہیں۔ پاکستان میں کاروں اور موٹرسائیکلوں کی ریل پیل ہے۔ اے سی، ریفریجریٹرز اور ٹی وی لوگ دھڑا دھڑ خرید […]

پڑھنا جاری رکھیے