اے پی سی کے اختتامیہ اعلامیے میں اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوئی جب اعلامیے کے دوران مختلف پارٹیوں نے اپنے جزوی اعتراضات کرنے شروع کردیے اور نواز شریف کو اعلامیہ پڑھتے ہوئے ٹوکنا شروع کردیا۔ اس کامطلب ہے کہ اعلامیہ بند کمرے میں تمام جماعتوں کے اجلاس میں مشترکہ طور پر تیار نہیں کیا […]