تازہ اطلاعات یہ ہیں کہ رینجرز اور پولیس کی لال مسجد کے طلبا سے جھڑپیں ہوئی ہیں جس کی وجہ سے دونوں اطراف ہلاکتیں ہوئی ہیں۔  یہ کشیدگی آخری خبریں آنے تک جاری تھی۔ جنرل ضیا کے دور میں راولپنڈی پولی ٹيکنیک حکومت کیلیے درد سر بنا رہا اور اس کے طلبا نے بھٹو کے حق میں […]

پڑھنا جاری رکھیے