آج کے ایکسپریس اخبار کی شہ سرخی کیمطابق ایک اور انوکھے سیاسی مقدمے کا انکشاف ہوا ہے۔ خبر کیمطابق لاہور کے شہری سید محمد اقتدار حیدر جو امریکہ میں مقیم ہیں نے لاہور کی بجائے اسلام آباد میں 1997 کے تمام ممبران اسمبلی، سینٹ،  وزیر اعظم اور صدر کیخلاف ایک مقدمہ درج کرایا ہے۔ تھانہ سیکرٹریٹ کی ایف […]

پڑھنا جاری رکھیے