روشنیوں کے شہر کراچی کو نہ جانے کس کی نظر لگ گئ ہے کہ ایک کے بعد دوسری مصیبت اس پر نازل ہورہی ہے۔ ابھی بارہ مئی کا چالیسواں بھی پورا نہیں ہوا تھا کہ پہلے کراچی کو گرمی نے اپنی لپیٹ میں لے لیا، اس کے بعد بجلی کی لوڈ شیڈنگ نے شہریوں کو سڑکوں […]

پڑھنا جاری رکھیے