قومی بجٹ چند روز میں اسمبلی میں پیش ہونے والا ہے۔ اس بجٹ کو تیار کرنے کیلیے ایک عارضی وزیرخزانہ نوید قمر کی سربراہی میں ایک کمیٹی بنائی گئی جو ابھی تک بجٹ پر کام کر رہی ہے۔ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ بجٹ پر تمام تاجر برادری، معاشی ماہرین اور عوام کی رائے […]

پڑھنا جاری رکھیے