محفوظات October, 2008کے
تحریر16th October, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
جب ہماری عمر تیرہ سے سولہ برس تھی تو ہماری روٹین کچھ اس طرح ہوا کرتی تھی۔ صبح صبح اٹھنا، فجر کی نماز پڑھنا اور پھر کھلی فضاؤں میں دوستوں کیساتھ صبح کی سیر کیلیے نکل پڑنا۔ نہر کے کنارے دوڑ لگانا اور لمبی لمبی سانسیں لے کر تازہ ہوا سے پھپپھڑوں کو ورزش کرانا۔ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر14th October, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
آج ہم ایسے نازک موضوع پر اظہار خیال کرنے جارہے ہیں جو ہو سکتا ہے ہمارے بہت سارے مسلمانوں بھائیوں کو بہت برا لگے اور وہ اسے گناہ کبیرہ بھی قرار دے دیں۔ دراصل آج یونہی ذہن میں یہ خیال آیا کہ کیوں ناں ہم آج کے مسلمانوں کا قرون اولی کے مسلمانوں سے موازنہ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر13th October, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پچھلے سو سال میں اسلام کو پھر سے زندہ کرنے کی جتنی بھی تحاریک اٹھی ہیں وہ ایک حد سے زیادہ آگے نہیں بڑھ پائیں۔ اکثر کو اسلام مخالف طاقتوں کی حمایت یافتہ مسلمان حکومتوں نے پنپنے نہیں دیا۔ مصر کی اخوان المسلمین کی تحریک کو جمال ناصر سے لیکر موجودہ صدر حسنی مبارک نے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر12th October, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
آج کل ساری دنیا معاشی بحران کا شکار ہے اور حتٰی کہ جی سیون اور جی ٹونٹی ممالک نے بھی اپنے اجلاس بلا کر اس معاشی بحران سے نپٹنے کیلیے انتہائی اہم اقدامات اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔ صدر بش جو دو ماہ کے مہمان ہیں وہ بھی اس بحران کو سنجیدگی سے حل کرنے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر10th October, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
شیری رحمان کی فوٹو دیکھ کر اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ ان کے میک اپ پر روزانہ کتنا خرچہ اٹھتا ہو گا۔ بے شک ہو سکتا ہے یہ خرچہ ان کی جیب سے ہوتا ہو مگر ایسے ملک کی وزیراطلاعات کو اپنے بناؤ سنگھار پر اتنا خرچ زیب نہیں دیتا جو بنک کرپسی کے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر9th October, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ایک صاحب نے اس طرح غربت میں انجنیئرنگ مکمل کی کہ اکثر اوقات انہیں اچار یا پیاز کیساتھ سوکھی روٹیاں کھانا پڑتیں۔ وہ صاحب ہمارے کلاس فیلو اور روم میٹ تھے اور ہم نے انہیں اکثر پانچ وقت کی نماز پڑھتے ہوئے دیکھا۔ اتنے غریب کہ پہننے کیلیے صرف دو چار کپڑوں کے جوڑے جو […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر8th October, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ملک کی تاریخ میں انتہائی اہم موڑ پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ہو رہا ہے جس میں پاکستان کی موجودہ صورتحال پر بریفنگ دی جا رہی ہے۔ اس کے بعد اس بریفنگ پر بحث ہو گی۔ حقیقت تو یہ ہے کہ جو کچھ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بریفنگ دی جائے گی وہ پہلے سے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر7th October, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
صدر زرداری مشترکہ پارلیمنٹ سے خطاب کے دوران اپنی عالمیت کی ساکھ بٹھانے کیلیے کچھ اس طرح کی تقریر کر رہے تھے “ایک ڈکٹیٹر کے دور میں یہ حال تھا کہ ایک ایسے آدمی کو وزیرتعلیم بنا دیا گیا جسے قرآن کے سپاروں کی تعداد کا پتہ نہیں تھا، ایک جنرل کو سٹیل مل کا […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر5th October, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
انیس سو ستر کی داہائی میں نیا نیا ٹی وی شروع ہوا تھا جو پہلے بلیک اینڈ وہائٹ ہوتا تھا اور بعد میں کلر ہو گیا۔ ٹی وی سے پہلے تفریح اور ذرائع ابلاغ کا ذریعہ ریڈیو ہی ہوا کرتا تھا۔ اس وقت مڈل ایسٹ میں تیل کی دولت نے بہت سارے پاکستانیوں کو اپنی […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر3rd October, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
بی بی سی کیمطابق انڈیا نے پبلک مقامات پر سگریٹ نوشی پر پابندی لگا دی ہے۔ یہ پابندی یورپ میں کافی عرصے سے لاگو ہے اور اس کا جواز یہی ہے کہ سیکنڈ ہینڈ سموکنگ کے اثرات بھی بہت برے ہوتے ہیں۔ ہم جب پاکستان میں رہتے تھے تو سگریٹ نوش دوستوں کی محفل میں […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر2nd October, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
اس عید پر کچھ عجیب سی باتیں ہوئیں۔ ہماری عید کی نماز ایک آئس ہاکی گراؤنڈ میں ہوتی ہے جس پر چھت بھی ہے۔ پچھلے کئی سالوں سے ہم لوگ اس گراؤنڈ میں عید کی نماز شمال کی طرف منہ کر کے پڑھتے رہے ہیں مگر اس دفعہ کسی بھلے مانس نے اس غلطی کا […]
پڑھنا جاری رکھیے