محفوظات June, 2009کے
تحریر30th June, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
مانچسٹر کی عدالت پروگرام میں پی پی پی کے دو متحارب گروپوں کے لیڈر ٹی وی پر ہی مارکٹائی پر اتر آئے۔ اللہ کرے یہ حقیقت نہ ہو بلکہ یہ امریکی پروگرام جیری سپرنگر کا چربہ ہو۔ کیونکہ ایسا ہوتا ہم نے حقیقی زندگی میں کبھی دیکھا نہیں۔ اس سے ہمیں خیال آیا ہمارے میڈیا […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر30th June, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
آج کے اخبارات میں ایک سے زیادہ دلچسپ خبریں ہیں جن پر تبصرہ کئے بغیر رہا نہیں جا رہا۔ پہلی خبر پنجاب اسمبلی میں دھینگا مشتی کی ہے۔ بھلا کوئی خاتون رکن اسمبلی سے پوچھے کہ ایوان میں بینر لہرانا کہاں کی جمہوریت ہے۔ بی بی کو چاہیے تھا کہ نکتہ اعتراض پر بولتیں اور […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر29th June, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
اداسی دور کرنے کیلیے کل یوٹیوب پر مزاحیہ شاعری سن رہے تھے کہ سیاستدانوں پر مزاحیہ اشعار سن کر دل مزید اداس ہو گیا۔ آپ بھی سنیے اور پڑھیے۔ انور مسعود فرماتے ہیں۔ ٹھیک ہے جیسا الیکشن ہو گیا ہے ہاں مگر تشویش لاحق ہے ذرا اس بات میں مجھ کو لگتا ہے یہ خاصا […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر28th June, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
اسلام میں شراب پینا اور شراب کا کاروبار کرنا حرام ہے یہی وجہ ہے کہ موجودہ تصویر میں پولیس چھاپوں میں پکڑی گئی شراب کی بوتلیں بلڈوزر سے تلف کی جا رہی ہیں۔ اس کاروائی کو اگر موجودہ حالات کے تناظر میں دیکھا جائے تو کئی سوالات ذہن میں اٹھتے ہیں۔ اگر شراپ کا کاروبار […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر27th June, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
مسٹر کنفیوژ نے ایک تبصرے میں مصرع جوڑا ہے ہم نے سوچا کیوں ناں اس پر تک بندی کی جائے۔ وارث صاحب سے معذرت کیساتھ کیونکہ ان کے علم عروض کے اسباق کے باوجود ہم ابھی تک باوزن شاعری نہیں کر پائے۔ آپ بھی چاہیں تو اپنی تک بندی کے جوہر دکھا سکتےہیں۔ عرض کیا […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر26th June, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
یہ بھی دن دیکھنا تھے کہ کوئی خواجہ سرا یعنی کھسرے سے بھی شادی کرے گا۔ کیا پاکستان میں عورتوں کی کمی ہو گئی ہے جو الہ بچایو کو ایک ہیجڑے کو دلہن بنانا پڑا۔ امریکہ اور یورپ کی کئی جگہیں ایسی ہیں جہاں کے پادریوں نے گے اور لیزبین کی شادیاں کرانی شروع کر […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر25th June, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پچھلے چند دنوں سے جس تبدیلی کا مسلم لیگ ن پر گمان ہو رہا تھا وہ تب یقین میں بدل گیا جب اسمبلی میں ملک کی موجودہ لا اینڈ آرڈر کی صورتحال پر حکومت کے کہنے پر بحث کرنے سے پارٹی نے اپنا ہاتھ کھینچ لیا۔ حیرانی ہے ملک اس وقت حالت جنگ میں ہے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر22nd June, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ابھی تک تو ہم یہی سنتے آئے تھے کہ ہر داڑھی والے کو طالبان شمار کیا جانے لگا ہے مگر یہ نہیں سنا تھا کہ کچھ اداروں میں داڑھی رکھنا منع فرمایا گیا ہے۔ اس ویک اینڈ پر ہمارے کزن ہمیں ملنے آئے ہم نے ان کے بھانجے کے بارے میں دریافت کیا جو ایئرفورس […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر21st June, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
آج ہم نے کمپیوٹر پر جیو سپر کی سٹریم کی وساطت سے پاکستان کو ٹونٹی ٹونٹی کا چیمپیئن بنتے دیکھا۔ جب پاکستان میچ جیت رہا تھا تو جیو کا وقفے وقفے سے دہرائے جانے والا طربیہ فقرہ “جیو تو ایسے” سن کر بہت مزہ آتا رہا۔ ہماری امید کے مطابق پاکستان نے سری لنکا کے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر18th June, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
خدا نے ہماری دعائیں قبول کیں اور جسے عالمی مبصرین چیونٹی کہتے تھے اس نے ہاتھی کو ڈھیر کر دیا۔ ایک مدت کے بعد شاہد آفریدی نے نپی تلی بیٹنگ کی اور پھل بھی پایا۔ شعیب ملک بھی خوب سمجھ بوجھ سے کھیلا۔ اس کے علاوہ کامران اکمل، یونس خان اور عبدالرزاق بھی اچھا کھیلے۔ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر17th June, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہماری توقع کے مطابق پاکستان دو آسان حریفوں کو ہرا کر ٹونٹی ٹونٹی کا سیمی فائنل کل ساؤتھ افریقہ کی مضبوط ٹیم کیساتھ کھیلنے جا رہا ہے۔ ایک طرف دنیا کی مانی ہوئی سائنسی بنیادوں پر کھیلنے والی ٹیم ہے اور دوسری طرف خدا کے سہارے چلنے والی کشتی جیسی پاکستانی ٹیم ہے۔ کل پاکستان […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر16th June, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
آج کل تو ہائی سکول پیدل جانے کا رواج ناپید ہو چکا ہے کیونکہ زیادہ تر بچے سوزوکی کیری یا پھر چنگ چی پر لدے نظر آتے ہیں۔ ہمارے وقت میں طلبا کی اکثریت سکول پیدل جایا کرتی تھی۔ جو طالبعلم گاؤں سے آتے تھے ان میں سے نصف کے پاس سائیکل ہوتے تھے۔ ہمارے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر13th June, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
وفاقی وزیرمملکت حنا ربانی کھر نے بجٹ پیش کرنے والی پہلی خاتون ہونے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔ لیکن ان کی تیاری ٹھیک نہیں تھی وہ بار بار تقریر پڑھتے ہوئے اٹک رہی تھیں۔ بجٹ میں اسمبلی ارکان کی دلچسپی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ نہ پرجوش ڈیسک بجائے گئے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر13th June, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
جس طرح بش جونیئر نے نو گیارہ اور جنرل مشرف نے افغان طالبان کے چکر میں اپنی حکومتیں قائم رکھیں اسی طرح پی پی پی کی موجودہ حکومت دہشت گردی کی آڑ میں باقی تمام مسائل کو پش پشت ڈال کر مزے سے حکومت کر رہی ہے۔ اس وقت اخبارات اٹھا کر دیکھ لیں سوائے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر11th June, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
خدا خدا کر کے پاکستان کرکٹ ٹیم سپر ایٹ میں پہنچ چکی ہے۔ ٹورنامنٹ سے قبل دو نمائشی میچ ہارے اور پھر انگلینڈ سے بری طرح شکست کھائی۔ مگر بعد میں ہالینڈ کی کمزور ٹیم کو ہرا کر پاکستان نے اگلے مرحلے میں اپنی جگہ پکی کر لی۔ اس سے قبل ہالینڈ کی ٹیم نے […]
پڑھنا جاری رکھیے