آج ہماری کرکٹ ٹیم تاریخ میں پہلی بار سری لنکا کی سرزمین پر سری لنکا سے ٹیسٹ سیریز ہار گئی ہے۔ یہ وہی سری لنکا کی ٹیم ہے جسے ہم نے ٹونٹی ٹونٹی فائنل میں ابھی پچھلے ماہ ہرایا ہے۔ اس جیت کے ارمان بھی ابھی پورے نہیں ہوئے تھے کہ اسی ہفتے عجلت میں […]
آج ہماری کرکٹ ٹیم تاریخ میں پہلی بار سری لنکا کی سرزمین پر سری لنکا سے ٹیسٹ سیریز ہار گئی ہے۔ یہ وہی سری لنکا کی ٹیم ہے جسے ہم نے ٹونٹی ٹونٹی فائنل میں ابھی پچھلے ماہ ہرایا ہے۔ اس جیت کے ارمان بھی ابھی پورے نہیں ہوئے تھے کہ اسی ہفتے عجلت میں […]
جو لوگ یورپ، امریکہ یا کسی بھی دوسرے ملک میں معاشی مجبوریوں کی وجہ سے پھنس چکے ہیں۔ ان میں سے ننانوے فیصد کے بچے بلکہ نسلیں اب کبھی بھی دوبارہ لوٹ کر پاکستان میں آباد نہیں ہونگی۔ یہ ایک فطری عمل ہے۔ جس طرح ، جن لوگوں نے بچپن میں اسکول آتے جاتے اپنے […]
یاسر مرزا صاحب نے زندگی کے ایک بہت اہم پہلو پر قلم اٹھایا ہے اور ہم امید کرتے ہیں باقی بلاگرز بھی اس موضوع پر ضرور لکھیں گے۔ چلیں ہم ان سے وعدے کے مطابق ابتدا کرتے ہیں۔ مسئلہ کیا ہے سب کو معلوم ہو چکا ہے اسلیے ہم ڈائریکٹ اس کا حل تفصیل سے […]
ملک میں جب سے کریڈ کارڈوں کا استعمال شروع ہوا ہے ان کے فراڈ بھی منظرعام پر آنے لگے ہیں۔ ان دنوں مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی شمائلہ رانا کریڈٹ کارڈ فراڈ میں ملوث پائی گئی ہیں۔ ابھی تک کی خبروں سے یہ پتہ نہیں چلا کہ یہ فراڈ ہوا کیسے؟ یعنی کیا […]
جنرل مشرف نے بلدیاتی نظام متعارف کرایا اور اسمبلی ممبران کے متوازی سیاستدانوں کی ناظمین کی شکل میں نئی فوج بنا ڈالی۔ یہ الگ بات ہے کہ مشرف کو ناظمین سے فائدہ اٹھانے کا موقع ہی نہ ملا۔ اب جب بلدیاتی انتخابات سر پر ہیں تو حکومت کو ڈر ہے کہ انتخابات میں حکمران جماعتیں […]
خدا خیر کرے چیف جسٹس صاحب نے پھر سے حکومت کے اختیارات میں مداخلت شروع کر دی ہے۔ مشرف دور میں ان کے ہٹائے جانے کی ایک ہی وجہ تھی کہ چیف جسٹس چوہدری افتخار نے انتظامیہ کی دوڑیں لگا دی تھیں اور فوجی افسروں تک کو عدالت میں جھاڑنا شروع کر دیا تھا۔ ابھی […]
جیو کے مطابق سینیٹر میر محبت خان مری اسلام آباد میں سیٹ بیلٹ کے بغیر گاڑی چلاتے ہوئے پکڑے گئے مگر چہ جائیکہ وہ آرام سے اپنا چالان کراکر جرمانہ ادا کرتے انہوں نے ٹریفک پولیس کیساتھ الجھنا شروع کر دیا۔ یہ بحث لمبی ہو گئی اور سینیٹر پولیس سٹیشن پہنچ گئے۔ پاکستان میں چونکہ […]
نوع انسانی میں جب بھی کسی کو ٹھیس لگی ہے تو وہ اپنوں سے ہی لگی ہے۔ جب لوگ اپنے مہمانوں پر اندھا اعتماد کرتے ہیں تو وہی مہمان ان کو لوٹ کر لے جاتے ہیں۔ یہی مہمان چالاکی سے اونٹ کی طرح پہلے گردن خیمے میں گھسانے کی اجازت مانگتے ہیں اور پھر مالک […]
امریکہ کے امیر دل کھول کر خیرات کرتے ہیں اور ان کی خیرات تب دیکھنے والی ہوتی ہے جب مرنے کے بعد ان کی وصیت پڑھی جاتی ہے۔ تب معلوم ہوتا ہے وہ اپنی جائداد کا زیادہ تر حصہ خیراتی، تیلیمی اور طبی تحقیقی اداروں کو خیرات کر گئے ہیں۔ ابھی مائیکل جیکسن کی وصیت […]
پانچ جولائی کو جنرل ضیاء نے بھٹو کی جمہوری حکومت کو ہٹا کر ملک میں مارشل لا لگا دیا۔ مشرف کے سات نکات کی طرح جنرل ضیاء کا نوے دن میں انتخابات کرانے کا وعدہ ایفا نہ ہوا اور وہ ملکی تاریخمیں طویل ترین مارشل کا ریکارڈ قائم کر گیا۔ جنرل ضیاء کے بدقسمت ہونے […]
جیو کی خبر کے بعد صدر زرداری کے مہمان خانے میں قائداعظم کی تصویر اس طرح آویزاں کی گئی کہ وہ مہمانوں کیساتھ ملاقات میں نظر آ سکے۔ اس کا ثبوت دو دن قبل ہونے والی صدر کی گورنر پنجاب سلمان تاثیر سے ملاقات میں نظر آنے والی قائداعظم کی رنگین تصویر ہے۔ مگر کل […]
پٹرول سمیت تیل کی قیمتیں بڑھانے کی مندرجہ ذیل وجوہات سمجھ میں آتی ہیں۔ چیف جسٹس کے حکم سے جو قیمتیں کم کی گئی تھیں ان کا بدلہ چکایا جائے۔ اب دیکھتے ہیں چیف جسٹس اس حکم عدولی پر کیا کرتے ہیں۔ وہ کر بھی کیا سکتے ہیں سوائے چپ رہنے کے۔ ابھی سرکاری ملازمین […]
ہماری جمہوری حکومت اگر واقعی ملک میں آمریت کا راستہ روکنا چاہتی ہے تو اسے تعلیمی اداروں میں جمہوریت کا مضمون متعارف کرانا چاہیے جو چھٹی جماعت سے شروع ہو اور ایف ایس سی تک پڑھایا جائے۔ اس مضمون میں مندرجہ ذیل ابواب شامل کئے جائیں۔ جمہوریت کی خوبیاں بیان کی جائیں۔ اچھے امیدوار میں […]