محفوظات August, 2011کے
تحریر30th August, 2011کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہمارا بچپن ایک چھوٹے سے قصبے میں متوسط طبقے والے محلے میں گزرا ہے۔ اس وقت متوسط طبقہ مزدور پیشہ اور کلرک لوگ ہوا کرتے تھے۔ آفیسرز کی کمیونٹی ذرا اونچے درجے میں شمار ہوتی تھی۔ صبح اٹھتے ہی سب سے پہلے ماں باپ کو جاگا دیکھنا۔ والدہ نے ناشتے کی تیاری میں مشغول ہونا […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر26th August, 2011کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہمارے بلاگر ساتھی یاسر جاپانی صاحب نے دی نیشن اخبار کا جو لنک اپنے تبصرے میں لگایا ہے اس کے مطابق ڈاکٹر عمران کا قتل ایم کیو ایم کے کارکنوں نے کیا۔ اس کا مطلب ہےکہ ہمارا شک ٹھیک نکلا کیونکہ جب ڈاکٹر عمران کا قتل ہوا وہ ایم کیو ایم سے کنارہ کشی کر […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر22nd August, 2011کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
جب پاکستان بنا تو اردو بولنے والے لوگوں نے ہندوستان سے پاکستان ہجرت کی اور مہاجر کہلائے۔ کیونکہ اردو سپیکنگ لوگ پڑھے لکھے تھے اسلیے جلد ہی وہ حکومت کے اہم عہدوں پر فائز ہو گئے۔ بیوروکریسی ہو یا فوج یا حکومت اردوسپیکنگ لوگوں کی اکثریت ہی مسند اقتدار پر رہی۔ جب اسلام آباد دارالحکومت […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر21st August, 2011کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
دو حکومتی اہلکاروں کے متضاد بیانات پڑھیے اور فیصلہ کیجیے کون سچا ہے اور کون جھوٹا؟ آئندہ ایبٹ آباد طرز کے واقعے کا بھرپور جواب دیا جائے گا – سیکریٹری دفاع لیفٹینٹ جنرل ریٹائرڈ اطہر علی اتنی طاقت نہیں کہ ڈرون چھین لیں – سینئروزیر خیبرپختونخواہ بشیر احمد بلور
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر20th August, 2011کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
اس بات سے تو کسی کو اختلاف نہیں کہ کراچی جل رہا ہے اور ہر کوئی یہ بھِی جانتا ہے کہ مہاجر اور پٹھان آپس میں لڑ رہے ہیں۔ یہ بھی سب کو معلوم ہے کہ کراچی نہیں بلکہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ کسی شہر میں حزب اختلاف کے ارکان کو نہیں مارا […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر13th August, 2011کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ان کو آزادی مبارک جو آزادی سے ملک کو لوٹ رہے ہیں ان کو آزادی مبارک جنہوں نے ایوان صدر کو روشنیوں سے سجا لیا مگر ملک کو اندھیروں میں ڈبویا ہوا ہے ان کو آزادی مبارک جو ذاتی مفاد کی خاطر مزید صوبوں کی ڈیمانڈ کر رہے ہیں ان کو آزادی مبارک جو ملک […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر10th August, 2011کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
کراچی کی کئی دنوں کی قتل و غارت کے بعد ایم کیو ایم اور پی پی پی نے دوبارہ مذاکرات کیے اور پی پی پی کو کراچی اور حیدرآباد میں کمشنری نظام ختم کر کے بلدیاتی نظام بحال کرنا پڑا۔ کتنی عجیب بات ہے ایک ہی صوبے میں دو قسم کے نظام چل رہے ہیں۔ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر6th August, 2011کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
کل جمعہ کے خظبہ میں امام صاحب نے قطع تعلقی کو موضوع بنایا۔ یقین کریں ان کی تقریر میں اتنا اثر تھا کہ کئی لوگوں کی آنکھوں میں آنسو تیرنے لگے۔ کہنے لگے خدا کا فرمان ہے کہ جس نے رشتے داروں سے تعلق جوڑا اس نے خدا سے تعلق جوڑا اور جس نے رشتے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر3rd August, 2011کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
دنیا کے ترقی پذیر ممالک میں جہاں جہاں بھی فوجی ڈکٹیٹرشپ آئی اس نے دکھاوے کے ایسے ایسے کام کیے جن کا جمہوری دور میں تصور بھی محال ہوتا ہے۔ کسی نے شاہ فیصل مسجد بنوائی تو کسی نے مجرموں کو سرعام کوڑے مارے۔ کسی نے جمہوری حکمران کو پھانسی پر لٹکایا تو کسی نے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر1st August, 2011کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
جس طرح نام کے مسلمان ہوتے ہیں اسی طرح رمضان کے مسلمان بھی ہوتے ہیں۔ آج کے مسلمانوں کی اکثریت رمضان کے مسلمانوں پر مشتمل ہے۔ یہ مسلمان رمضان کا چاند نظر آنے پر پہلے دن تراویح کیلیے اس طرح مساجد کی طرف دوڑ لگاتے ہیں جیسے وہاں کھیر بانٹی جا رہی ہو۔ ہماری مسجد […]
پڑھنا جاری رکھیے