پچھلے کچھ عرصے سے پوزیشن ہولڈر طلبا کو انعامات دینے کا سلسلہ چلا ہوا ہے۔ مسلم لیگ ن کی پنجاب حکومت اور پیپلز پارٹی کی وفاقی حکومت اس دوڑ میں ایک دوسرے پر سبقت لینے کے چکر میں کچھ بنیادی حقائق کو فراموش کر رہی ہیں۔ ابھی کل حمزہ شہباز نے ایک پوزیشن ہولڈر طالبہ […]

پڑھنا جاری رکھیے