موجودہ دور سیاست میں ہم اب بھی عمران خان کو دوسرے سیاستدانوں سے قدرے بہتر سمجھتے ہیں مگر سونامی کے بعد اس کی غلط حکمت عملیوں سے شدید اختلاف کرتے ہیں۔ محلے کی کرکٹ کلبوں میں یہ رواج رہا ہے کہ جب کوئی ٹیم سمجھتی کہ وہ میچ جیت نہیں پائے گی تو وہ کرائے […]

پڑھنا جاری رکھیے