محفوظات August, 2013کے
تحریر30th August, 2013کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
بلاگستان نے تحریری مقابلے “میرے خوابوں کا پاکستان” کا آغاز کیا۔ پہلے تو بہت کم بلاگرز نے اس میں شمولیت کرنا مناسب سمجھا۔ دوسرے اب اس مقابلے کیلیے ووٹنگ شروع کر دی گئی ہے۔ ہم نے فیس بک کے اردو بلاگرز گروپ میں مندرجہ ذیل تبصرہ چھوڑا ہے۔ ا”ہم نے ووٹ تو دے دیا ہے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر19th August, 2013کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
قوم کا غریب ہونا بھی ایک بہت بڑی آزمائش ہوتی ہے۔ ابھی وہ گیس بجلی کے بحران سے نپٹ نہیں پاتی کہ سیلاب کی آفت اس پر حملہ آور ہو جاتی ہے۔ جب سے بھارت نے ہمارے دریاؤں پر بند باندھے ہیں ہم ہر سال سیلاب کے دنوں میں بھارت پر دریاؤں میں پانی چھوڑنے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر18th August, 2013کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
اردو بلاگرز فیس بک کے اکسانے پر یہ تحریر لکھی گئی ہے۔ پاکستان میں جب بھی نئی حکومت آتی ہے لوگ اس سے بہت سی امیدیں باندھ لیتے ہیں۔ مگر تبدیلی پھر بھی نہیں آتی کیونکہ ابھی ایک بھی ایسی حکومت نہیں آئی جو پرو پاکستانی ہو۔ ہمارے خوابوں کا پاکستان وہی حکومت بنا سکے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر15th August, 2013کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
مصر میں جنہوں نے جمہوری حکومت کیخلاف دھرنے دیے وہ ہیرو کہلائے اور جنہوں نے فوجی ڈکٹیٹرشپ کیخلاف دھرنے دیے ان پر کل ٹینک چڑھا دیے گئے اور دنیا نے لفظی احتجاج کے علاوہ کچھ نہیں کیا۔ حیرانی کی بات نہیں کہ منتخب صدر کیخلاف اگر احتجاج ہوتا ہے تو اسے ٹھیک مانا جاتا ہے۔ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر12th August, 2013کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری پاکستان کے دو روزہ دورہ پر اسلام آباد پہنچے ہیں۔ کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ ان کے دورے سے پاکستان کو کیا فائدہ ہو گا؟ کیا وہ پاک بھارت کشیدگی کو کم کر سکیں گے؟ کوئی فائدہ نہیں ہو گا کیونکہ اقوام متحدہ ایک ڈمی آرگنائزیشن ہے جس کی […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر11th August, 2013کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پچھلے سیلاب میں زرداری صاحب ملک سے باہر تھے تو ہنگامہ کھڑا ہو گیا اور اب موجودہ سیلاب کے دوران میاں برادران باہر ہیں۔ پی پی پی نے کئی ناجائز تقرریاں کیں اور سپریم کورٹ نے سوموٹو ایکشن لیے اب مسلم لیگ ن نے غلط آدمی کو پی آئی اے میں لگا دیا گیا اور […]
پڑھنا جاری رکھیے