ہمارے معاشرے میں عزت کا معیا دولت ہے نہ کہ اچھا کردار۔ وہ دن اب خواب ہوۓ جب لوگ شرافت اور اچھے کردار سے پہچانے  جاتے تھے۔ سکول ٹیچر صرف بے لوث ہوتا تھا اور شازونادر ٹیوشن پڑھاتا تھا۔ اگر محلےمیں کوئی رشوت خور ہوتا تھا تو سب اس کو جانتے تھے۔ تھانیداروں اور پٹواریوں کے […]

پڑھنا جاری رکھیے