ہماري نظر ميں تو پاکستان نے ٢٠٠٥ ميں معمول کے مطابق کھويا زيادہ ہے اور پايا کم ہے۔  ہم نے بحييثيت قوم جو سب سے زيادہ نقصان اٹھايا وہ ماہِ اکتوبر کا زلزلہ تھا۔ اس زلزلے نے جہاں ہزاروں انسانوں کي جانيں لے ليں اور لاکھوں کو بے گھر کر ديا وہيں بے ضميروں کيلۓ کاروبار […]

پڑھنا جاری رکھیے