نظام سقہ جو کہ ايک ماشکي تھا جب ايک دن کا بادشاہ بنا تو اس نے ملک ميں چمڑے کے سکے جاري کر ديۓ۔ ہميں اگر صدر پرويز ايک دن کا صدر بنا ديں تو ہم اگر مزاق کے موڈ ميں ہوۓ تو صدر پرويز کے نقشِ قدم پر چلتے ہوۓ انہيں ملک بدر کرکے تاحيات بادشاہ […]
نظام سقہ جو کہ ايک ماشکي تھا جب ايک دن کا بادشاہ بنا تو اس نے ملک ميں چمڑے کے سکے جاري کر ديۓ۔ ہميں اگر صدر پرويز ايک دن کا صدر بنا ديں تو ہم اگر مزاق کے موڈ ميں ہوۓ تو صدر پرويز کے نقشِ قدم پر چلتے ہوۓ انہيں ملک بدر کرکے تاحيات بادشاہ […]
پچھلے چند ہفتوں سے سپریم کورٹ کافی متحرک ہوگئی ہے اور اس نے دو کام بہت اچھے کۓہیں۔ پہلے سپریم کورٹ نے پتنگ بازی کا کیس کھولا اور پتنگ بازی پر پہلی فرصت میں ہی پابندی عائد کردی۔ یہ پابندی بے شک عارضی ہے مگر کم از کم یہ پابندی اب تک کئی جانیں بچانے […]
کل شان کا ميوزيکل ٹي وي پروگرام سا رے گا ما پا ديکھا جس ميں نۓ سال کے ريزوليوشن کي بھي بات ہوئي۔ ايک گلوکار کو بوڑھوں کے آشرم ميں دن گزارتے ہوۓ دکھايا گيا جو اس کے ريزوليوشن کي مناسبت سے تھا۔ اس نے عہد کيا کہ وہ بوڑھوں کے ساتھ ضرور وقت گزارا کرے گا۔ اس […]
ہماري گلي ميں ايک خوشحال خاندان بڑے اچھےدن گزار رہا تھا۔ اکبر اپنے والد کے ساتھ لکڑي کا کاروبار کرتا تھا ۔ اکبر کي ماں فوت ہو چکي تھي اور اس کا اور کوئي بہن بھائي نہيں تھا۔ ايک دن اس کو کيا سوجھي کہ اپنا کاروبار سميٹ کر وہ کويت چلا گيا اور باپ […]
کچھ عرصہ قبل جب ہم نۓ نۓ نوکري کے سلسلے ميں لاہور شفٹ ہوۓ اور ہم نے انار کلي بازار کي سير کرنے کا ارادہ کيا۔ جب ہم پنجاب يونيورسٹي کي سائڈ سے انار کلي بازار اپنے موٹر سائيکل پر داخل ہوۓ تو فورأ اندازہ ہوا کہ يہ تو ون وے ہے۔ ہم موٹرسائيکل سے اترے اور […]
حکومت نے کل سے گيس کي قيمتيں نو سے پندرہ فيصد بڑھا دي ہيں۔ ابھي حزبِ اختلاف پٹرول کي قيمتوں کو کم کرنے کيلۓ شور مچا رہي تھي کہ گيس کي قيمتيں بڑھ گئيں۔ اسے کہتے ہيں جوانمردي۔ نہ کسي کا ڈر نہ خطرہ۔ حکومت کو معلوم ہے کہ حزبِ اختلاف بے جان ہے اور […]
ہم اپنے ملک سے مخلص ہونے کے ناطےاگلے سال کيلۓ مندرجہ ذيل توقعات حکومت سے رکھتے ہيں ١۔ حکومت اپني کابينہ سے لالچي اور رشوت خور وزيروں سفيروں کي چھٹي کرا دے گي ٢۔ راشي پوليس افسروں کے محاسبہ کيلۓ اينٹي کرپشن ميں ايماندار لوگوں کو تعينات کرے گي ٣۔ حکومت پٹرول کي قيمتوں ميں اتار […]