ہماري گلي ميں ايک خوشحال خاندان بڑے اچھےدن گزار رہا تھا۔ اکبر اپنے والد کے ساتھ لکڑي کا کاروبار کرتا تھا ۔ اکبر کي ماں فوت ہو چکي تھي اور اس کا اور کوئي بہن بھائي نہيں تھا۔  ايک دن اس کو کيا سوجھي کہ اپنا کاروبار سميٹ کر وہ کويت چلا گيا اور باپ […]

پڑھنا جاری رکھیے