کل جو غزہ اورجنوبی کنارے میں فلسطینیوں کے انتخابات ہوۓ ہیں ان میں حماس نے واضح کامیابی حاصل  کرلی ہے۔ یہ کامیابی بھٹو کی پی پی پی کی تحریک کی طرح دن دیہاڑے حاصل نہیں ہوئی بلکہ حماس ۱۹۷۰ سے پلاننگ کے ساتھ آہستہ آہستہ اس مقام تک پہنچی ہے۔ حماس ایک فلاحی تنظیم سے شروع […]

پڑھنا جاری رکھیے