آج پورے پاکستان ميں مسلمانوں نہ اپنے نبي کي شان ميں گستاخي کے خلاف جو پرامن احتجاج شروع کيا تو وہ ديکھتے ہي ديکھتے توڑ پھوڑ کي شکل اختيار کر گيا۔  اب ہر طرف سے اس پرتشدد احتجاج پر لعن طعن ہو رہي ہے مگر کسي کو يہ توفيق نہيں ہوئي کہ وہ اس تشدد سے بھر پور احتجاج […]

پڑھنا جاری رکھیے