کارٹونوں کي شکل ميں توہينِ رسالت کي مہم جو يورپ نے شروع کي ہے يہ ويسے ہي ہے جيسے ايک سپر پاور کسي غريب ملک پر چڑھائي کردے۔ اب مسلمانوں ميں اتني طاقت نہيں ہے کہ وہ اپنے محبوب لیڈر کي شان ميں گستاخي پر ملکر کوئي لائحہ عمل طے کر سکيں۔ اب مسلمان نام کے مسلمان […]

پڑھنا جاری رکھیے