ہمارے ہاں جب کوئي چھوٹا بچہ بڑے بوڑھوں والي بات کرے تو اس کےبارے ميں کہتے ہيں کہ اس کے پيٹ ميں داڑھي اٌگي ہوئي ہے۔ يہ محاورہ ہمارے ايک بھتيجے فہد پر صادق آتا ہے۔ اس کي عمر تو صرف چھ سال ہے مگر باتوں ميں بڑے بڑوں کو مات دے جاتا ہے۔ ايک سال قبل جب […]

پڑھنا جاری رکھیے