محفوظات May, 2006کے
تحریر29th May, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
آج کل ہمارے ہاں سياسي بھولے اس بحث ميں اپنے آپ کو ہلکان کۓ جاررہے ہيں کہ کيا صدر مشرف دوبارہ صدارت کا انتخاب لڑسکتے ہيں؟ کيا قانون اس کي اجازت ديتا ہے کہ صدر موجودہ اسمبلي کے تحليل ہونے سے پہلے اس سے دوبارہ اپنا انتخاب کراليں؟ ہمارے قانون ميں واضح طور پر درج […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر29th May, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
کسي بے ديں کي زمين سے مٹي چرايۓ اس ميں پھر شرک کا پاني ملايۓ روشن خيالي کا ہنر کر کے استعمال ايک غدٓارِ وطن کا بت بنايۓ
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر28th May, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
خاور کھوکھر صاحب کي بيل کے بارے میں نظم پڑھ کر ہميں بھي ايک عوامي نظم ياد آگئي ہے۔ ہوتا اس طرح ہے کہ راہ چلتا جوان جب گھڑے کو سوہني مٹيار کے بازوؤں ميں ديکھتا ہے تو آہ بھر کر کہتا ہے کہ کاش گھڑے کي جگہ پر ميں ہوتا اور مٹيار مچھے اپني بانہوں ميں […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر27th May, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ابھي چند دن قبل اپنے ايک عزيز سے فون پر بات ہوئي تو انہوں ايک عجيب قسم کے تاجر کا ذکر کيا۔ ہم نے لوگوں کو سود پر لين دين کرتے ديکھا ہے مگر سود خوري کا متبادل اس طرح کا گھناؤنا کاروبار کرتے پہلي دفعہ سنا ہے۔ عزيز فرمانے لگے کہ ايک صاحب لاہور ميں لوگوں کو ادھار يعني قرضہ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر25th May, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہمارے ايک دوست ہيں ان کا ايک بھائي اور پانچ بہنيں ہيں۔ ان کي کچھ اراضي گاؤن ميں تھي جو ان کے والد نے اپني زندگي ميں ہي چھوٹے بيٹے کي آمادگي سے بڑے بيٹے کے نام کردي جس کي اس وقت قيمت ايک کروڑ روپيہ ہے۔ ان کا ايک پلاٹ شہر ميں ہے جس […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر22nd May, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہمارے ايک مہرباں نے ايک خوبصورت تحرير بعنوان “پاکستان کا جمہوري سٹال” ہميں ارسال کي ہے۔ انہوں نے اپنا قلمي نام نسوار خان استعمال کيا ہے اور ان کا اي ميل ايڈريس يہ ہے۔ naswar_khn@yahoo.com پاکستان کا جمہوري سٹال اگر آپ آج کے پاکستان کو عالمي جمہوري ميلے کي نمائش ميں سٹال تصور کر سکيں تو مجھے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر21st May, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
آئيں آج يہ تجزيہ کرتے ہيں کہ اگلے ايک سال ميں کيا ہوگا۔ ہمارے خيال ميں مندرجہ ذيل خدشات ہماري تاريخ کا حصہ بننے والے ہيں اور ان اندازوں ميں سے ايک بھي پاکستان اور جمہوريت کيلۓ نيک شگون نہيں ہے۔ ١۔ صدر اپنا انتخاب دوبارہ انہي اسمبليوں سے کرا ليں گے اور اس کے بعد […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر20th May, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
آپ لوگwww.xxxpakistan.com کا موضوع ديکھ کر چونک گۓ ہوں گے ليکن گھبرايۓ نہيں ايسي ويسي کوئي بات نہيں ہے۔ دراصل چند سال قبل ہم نے سوچا کہ کہ ايک ايسي سائٹ ہو جس پر غدارانِ پاکستان کي لسٹ ہو اور لوگ ان غداروں کے سروے ميں سب سے بڑے غدار کو چن سکيں۔ اس سائٹ پر […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر19th May, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
چاہے پاکستان ہو، امريکہ ہو يا دنيا کا کوئي بھي ملک آپ کو ضمير کے قيدي ہر جگہ مليں گے۔ چند ايسے ملکوں کے نام ہم بھي گنوا سکتے ہيں جہاں ضمير قيدي قيد ہيں۔ اسرائيل نے فلسطينيوں کو اسلۓ قيد کيا ہوا ہے کہ وہ اپنا حقِ آزادي مانگتے ہيں۔ مصر ميں اخوان المسلمين […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر17th May, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
کچھ عرصے سے حزبِ اختلاف والے اگلے اليکشن کے بائيکاٹ کي بات کر رہے ہيں۔ پتہ نہيں وہ يہ دھمکي کس زعم ميں اور کسے دے رہے ہيں۔ اگر انہيں يہ زعم ہے کہ عوام ان کا ساتھ ديں گے تو وہ اس غلط فہمي نہ رہيں۔ جو عوام ان کي کال پرسڑکوں پر نہيں آسکتي وہ ان […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر15th May, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
آج امريکہ سميت پورے يورپ ميں مدر ڈے منايا جارہا ہے۔ يورپ ميں چونکہ مصروف اور مادي زندگي کي وجہ سے پہلے تو والدين کي اکثريت اپنے بچوں کو اٹھارہ سال کا ہوتے ہي گھر سے نکال ديتي ہے اور دوسرے ان کے ہاں ہماري طرح کا اجتماعي خانداني سسٹم نہيں ہے۔ چونکہ يہاں ہر فيملي کے اوسظاٌ دو بچے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر14th May, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہمارے ايک قاري اسير صاحب نے بڑي محنت سے ايک حديث کا ترجمہ کيا ہے۔ دراصل اس حديث ميں نبي پاک صلعم کي پيشين گوئيوں کي تفصيل ہے۔ آخر ميں اسير صاحب نے اپني راۓ بھي دي ہے۔ ہم ان کي تحرير ہوبہو يہاں نقل کر رہے ہيں۔ آخری زمانہ کے لئے آنحضرت کاخطبہٴ گرامی: ترجمہ : جابرابن عبداللہ انصاری […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر12th May, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پي ايچ ڈي کا طالبعلم اور باعمل مسلمان جيل ميں جود کشي کرے يہ يقين نہيں آتا۔ اس کي شہادت ہم مسلمانوں کي بے بسي کي منہ بولتي تصوير ہے۔ ذرا سوچيں اگر اس کي جگہ کسي جرمن کے ساتھ اسطرح کا حادثہ پاکستان ميں پيش آجاتا تو جرمن حکومت ہمارا ناک ميں دم کرديتي۔ ہم […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر11th May, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
کتنے دنوں سے ہمارے دل ميں ايک عجيب سا خيال آرہا ہے۔ وہ خيال يہ ہے کہ ہم اگر مندرجہ ذيل مراحل سے گزرتے يا مندرجہ ذيل حالات سے دوچار ہوتے تو ہمارا کيا حال ہوتا۔ اس بارے میں سوچتے ہي ہمارے تو رونگٹے کھڑے ہوجاتے ہيں اور دل سے لاکھ لاکھ شکرانے کے کلمات ادا ہوتے ہيں […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر10th May, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
خاور صاحب نے کنويں کا پاني صاف کرنے والي کہاني تو سنا دي مگر بقول ايک دوست کے کتا کون ہے يہ نہيں بتايا۔ ان کي کہاني سن کر ہميں بھي ايک بہت ہي مشہور کہاوت ياد آگئي۔ وہ کچھ اس طرح ہے۔ ايک بادشاہ نے سوچا کہ لوگوں کي ايمانداري کا امتحان ليا جاۓ۔ اس […]
پڑھنا جاری رکھیے