ابھي چند دن قبل اپنے ايک عزيز سے فون پر بات ہوئي تو انہوں ايک عجيب قسم کے تاجر کا ذکر کيا۔ ہم نے لوگوں کو سود پر لين دين کرتے ديکھا ہے مگر سود خوري کا متبادل اس طرح کا گھناؤنا کاروبار کرتے پہلي دفعہ سنا ہے۔ عزيز فرمانے لگے کہ ايک صاحب لاہور ميں لوگوں کو ادھار يعني قرضہ […]

پڑھنا جاری رکھیے