خاور صاحب نے کنويں کا پاني صاف کرنے والي کہاني تو سنا دي مگر بقول ايک دوست کے کتا کون ہے يہ نہيں بتايا۔ ان کي کہاني سن کر ہميں بھي ايک بہت ہي مشہور کہاوت ياد آگئي۔ وہ کچھ اس طرح ہے۔ ايک بادشاہ نے سوچا کہ لوگوں کي ايمانداري کا امتحان ليا جاۓ۔ اس […]

پڑھنا جاری رکھیے