ہميں زندگي ميں ہميشہ اس آدمي پر ترس آتا ہے جس کي بے بسي سے فائدہ اٹھا کر اسے ذليل کيا جارہا ہو۔اسي لۓ ہم نے زندگي ميں آج تک کسي ملازم کو اوۓ تک نہيں کہا۔ ذرا سوچيں کہ اگر آپ کسي امير آدمي کے ملازم ہوں اور آپ کي ذرا سي غلطي سے مالک […]
ہميں زندگي ميں ہميشہ اس آدمي پر ترس آتا ہے جس کي بے بسي سے فائدہ اٹھا کر اسے ذليل کيا جارہا ہو۔اسي لۓ ہم نے زندگي ميں آج تک کسي ملازم کو اوۓ تک نہيں کہا۔ ذرا سوچيں کہ اگر آپ کسي امير آدمي کے ملازم ہوں اور آپ کي ذرا سي غلطي سے مالک […]
پاکستان میں جہاں بيروزگاري کا دور دورہ ہے وہيں پر ايک ايسا پيشہ ہے جس کيلۓ کسي خاص قابليت کي ضرورت بھي نہيں اور نہ ہي کسي امتحان ميں بيٹھنےکا تردد کرنا پڑتا ہے۔ يہ پيشہ صرف اشرافيہ کے سپوتوں کيلۓ مخصوص ہے۔ اس ميں بھرتي کيلۓ آپ کا خانداني پس منظر ہونا چاہيۓ۔ اس […]
کہيں تختہ نہ ہوجاۓ، شفاف اليکشن سے ڈرتے ہو بناں وردي کے کچھ نہيں، تبھي دم اس کا بھرتے ہو ذخيرہ اندوزي کي کمائي سے بانٹو خيرات غريبوں ميں اندر سے ہو بنيۓ، اوپر سے بنےحاجي پھرتے ہو واہ رے آپ کي عياري، رہے صدا شاہي پارٹي ميں گدھے ہوکر بھي عاقل ہو، […]
ايک صاحب جو کراچي کے رہائشی ہيں، تازہ تازہ کراچي سے آۓ ہيں اور شکل سے کافي نيک بزرگ لگتے ہيں۔ ہماري مجلس میں انہوں نے کچھ ايسے انکشافات کۓ جن پر يقين کرنے کيلۓ بہت بڑے جگر کي ضرورت ہے۔ انہوں نے بتايا کہ ايم کيو ايم بھائي کے نام پر لوگوں سے دھڑلے سے […]
سپريم کورٹ نے فيصلہ ديا ہے کہ سٹيل مل کي نجکاري ميں گھپلا ہوا ہے اور اس سودے کو معطل بھي کر ديا ہے ۔ اس فيصلے ميں سپريم کورٹ نے يہ بھي کہا ہے کہ يہ معاملہ مشترکہ مفادات کونسل کے سپرد کيا جاۓ ۔ اب چونکہ يہ مشترکہ مفادات کونسل متحرک نہيں تھي اسلۓ […]
خبروں ميں آيا ہے کہ لوگوں نے روپے کے سکوں سے تانبا نکال کر بيچنے کا کام شروع کرديا ہے۔ اب تک سٹيٹ بنک کتنے ارب کے سکے خريد کر جاري کر چکا ہے اور اب تک کسي کو يہ خيال نہيں آيا کہ يہ سکے جا کہاں رہے ہيں۔ بس ہر آدمي چاہے وہ […]
کہتے ہيں پاکستان ميں تين اے سب سے زيادہ طاقتور اور اہميت کے حامل ہيں ايک اے ہے اللہ کا دوسرا اے ہے آرمي کا اور تيسرا اے ہے امريکہ کا
ہم نہ کہتے تھے کہ جو بجٹ پيش کيا گيا ہے وہ مني بجٹ ہے اور اصل بجٹ پورا سال آتے رہيں گے۔ کل وہي ہوا کہ حکومت نے مني بجٹ کے ساتھ کئي فنانس بل بھي منظور کرالۓ اور اس طرح عوام کو اندھيرے ميں رکھنے کي کوشش کي۔ ارکانِ اسمبلي نے اپني مراعات […]
يہ جملہ ہم اکثر اس وقت بولتے ہیں جب خدا کي ہزاروں نعمتوں ميں سے کسي ايک کا ايسا نظارہ ديکھتے ہيں جس پر وہم کا گمان ہونے لگتا ہے۔ يعني آدمي ايک دم سے مبہوت ہوجاتا ہے اور اسے يہ يقين آنے ميں کافي دير لگتي ہے کہ وہ جو ديکھ رہا ہے حقيقت […]
قدير رانا جو ہمارے محسن ہيں اور جن کي بدولت ہم آج اردو ميں بلاگنگ کرنے ميں کاامياب ہوۓ ہيں آجکل کسي مشکل کا شکار ہيں۔ ان کي باتوں سے يہ شک ہورہا ہے کہ اس سال امتحان ميں ان کي کارکردگي کوئي اچھي نہيں رہي اور ان کے والدين نے انہيںسدھرنے اور کچھ کرکے دکھانے […]
امريکي بھي بڑے لاابالي واقع ہوۓ ہيں يہ لوگ بعض اوقات ايسے کام کر جاتے ہيں کہ عام آدمي ديکھتے رہ جاتے ہيں۔ انہوں نے يونہي ہر قسم کے ريکارڈ قائم نہيں کر رکھے کوئي تو بات ہے جو انہيں دوسروں سے جدا کرتي ہے۔ ابھي آج کي خبر ہے کہ ايک امريکي اپني گرل […]
عيش ٹونکي کا شعر اپنے ساتھي بلاگرز کے نام داستانيں لکھ کے رکھ لو چند عنوانوں کے ساتھ پھر يہ باتيں ختم ہوجائيں گي ديوانوں کے ساتھ
حيران اس بات پر نہيں ہونا چاہيۓ جب دس ميں سے نو لکھاري فوجي حکومت کے خلاف لکھ رہے ہيں اور فوج کے حکومت ميں ملوٓث ہونے کے نقصانات کے اندازے لگارہے ہيں۔ کالم نگاروں کي اکثريت فوجي حکومت کي کارکردگي سے مايوس ہے اور اس کے پاکستان کي ترقي پر برے اثرات کا رونا رو […]
جس ڈاکٹر کي کہاني ہم سنانے جارہے ہيں اس کا فيصلہ آپ نے کرنا ہے کہ وہ جعلي عاشق ہے يا جعلي ڈاکٹر؟ ڈاکٹر رفيق نے ايک ايم بي بي ايس ڈاکٹر کے ہاں کمپاؤنڈري شروع کي اور چند سال کي پريکٹس کے بعد اس نے اپنے دوست کے فارماسسٹ کے لائيسنس پر اپنا ميڈيکل […]
حکومت نے بجٹ اپنے اندازے کے مطابق ہي پيش کيا ہے۔ سرکاري ملازمين کي سہولتوں ميں اضافہ کيا ہے پنشنروں کي پينشن بڑہائي ہے۔ کميوٹر، ذراعت اور ميڈيکل کي مشينوں سميت بہت ساري درآدمدات پر ڈيوٹي ختم کي ہے۔ بہت ساري چيزوں ميں سبسڈي دي ہے۔ ليکن ساتھ ساتھ پراپرٹي ٹيکس لگا ديا گيا ہے اورتوقع […]