کبھي بھي نہيں۔  کيونکہ حکومت کي نيت ہي ٹھيک نہيں ہے۔ جب حکومت ميں شامل وزراء خود ذخيرہ اندوزي اور لوٹ مار ميں شامل ہوں تو چيني کيسے سستي ہوگي۔ اس پر طرہ يہ کہ ہمارے دور کا طاقتور ترين فوجي حکمران بھي ان قوم کے مجرموں کے آگے بےبس ہے۔  مزہ تو تب تھا […]

پڑھنا جاری رکھیے