حکومت نے بجٹ اپنے اندازے کے مطابق ہي پيش کيا ہے۔ سرکاري ملازمين کي سہولتوں ميں اضافہ کيا ہے پنشنروں کي پينشن بڑہائي ہے۔ کميوٹر، ذراعت اور ميڈيکل کي مشينوں سميت بہت ساري درآدمدات پر ڈيوٹي ختم کي ہے۔ بہت ساري چيزوں ميں سبسڈي دي ہے۔ ليکن ساتھ ساتھ پراپرٹي ٹيکس لگا ديا گيا ہے اورتوقع […]

پڑھنا جاری رکھیے