دو ماہ قبل امريکہ کي سٹيٹ مشي گن کي ہائي وے پر ايک حازثہ ہوا جس ميں چار لڑکيوں کي موت واقع ہوگئي اور ايک کومے ميں چلي گئ۔ مرنے والي لڑکيوں کے وارثوں نے دوچار دن کے سوگ کے بعد ان کو دفن کرديا اور پھر اپني دنيا ميں مگن ہوگۓ يعني انہوں نے انشورنس […]

پڑھنا جاری رکھیے