حيران اس بات پر نہيں ہونا چاہيۓ جب دس ميں سے نو لکھاري فوجي حکومت کے خلاف لکھ رہے ہيں اور فوج کے حکومت ميں ملوٓث ہونے کے نقصانات کے اندازے لگارہے ہيں۔ کالم نگاروں کي اکثريت فوجي حکومت کي کارکردگي سے مايوس ہے اور اس کے پاکستان کي ترقي پر برے اثرات کا رونا رو […]

پڑھنا جاری رکھیے