ايک صاحب جو کراچي کے رہائشی ہيں، تازہ تازہ کراچي سے آۓ ہيں اور شکل سے کافي نيک بزرگ لگتے ہيں۔ ہماري مجلس میں انہوں نے کچھ ايسے انکشافات کۓ جن پر يقين کرنے کيلۓ بہت بڑے جگر کي ضرورت ہے۔ انہوں نے بتايا کہ ايم کيو ايم بھائي کے نام پر لوگوں سے دھڑلے سے […]

پڑھنا جاری رکھیے