عيش ٹونکي کا شعر اپنے ساتھي بلاگرز کے نام

داستانيں لکھ کے رکھ لو چند عنوانوں کے ساتھ

پھر يہ باتيں ختم ہوجائيں گي ديوانوں کے ساتھ