ایک عرصے کے بعد کل رات ہم نے بینظیر صاحبہ کا ڈاکٹر شاہد کیساتھ انٹرویو جیو ٹي وی پر دیکھا اور افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ بینظیر صاحبہ کی شخصیت نے ہم پر کوئی اچھا تاثر نہیں چھوڑا۔ کہتے ہیں جب تک آپ چپ رہتے ہیں آپ کا بھرم قائم رہتا ہے اور جب […]
ایک عرصے کے بعد کل رات ہم نے بینظیر صاحبہ کا ڈاکٹر شاہد کیساتھ انٹرویو جیو ٹي وی پر دیکھا اور افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ بینظیر صاحبہ کی شخصیت نے ہم پر کوئی اچھا تاثر نہیں چھوڑا۔ کہتے ہیں جب تک آپ چپ رہتے ہیں آپ کا بھرم قائم رہتا ہے اور جب […]
ملکوں کي ترقي ميں شاہراہيں، بندرگاہيں اور ايرپورٹس بہت اہم ہوتے ہيں۔ اس سے پہلے جنرل صدرپرويز مشرف صاحب نے گوادرپورٹ کاافتتاح کيا اور اب اسلام آپاد کے نئے ايرپورٹ کا سنگ بنياد رکھ ديا ہے۔ يہ منصوبہ دودہائيوں سے التوا کا شکار تھا۔ آج تک ہميں يہ معلوم نہ ہوسکا کہ اس ايرپورٹ کي تاخير کي کيا […]
کرکٹ ٹيم کے ميڈيا مينجر پي جے مير جن کے پاس نہ کھيل اور نہ ہي مذہب کا کوئي تجربہ ہے نے فتوي ديا ہے کہ پاکستاني کرکٹ ٹیم کي توجہ کھيل پر نہيں تھي اور ٹيم ميں تبليغ کا عنصر زيادہ تھا۔ يہ خبر جنگ کي تازہ خبروں اور کرک انفو ڈاٹ کام ميں چھپي ہے۔ ہم […]
اس دفعہ گرمیوں کے شروع ہونے کا انتظار بھی نہیں کیا گیا اور لوڈ شیڈنگ شروع بھی کردی گئ ہے۔ ہر دفعہ لوڈ شیڈنگ کا نیا بہانہ گھڑا جاتا ہے۔ گرڈسٹیشنوں کی اپ گریڈیشن، پانی کی کمی اور بجلی کی لائنوں کی خرابی عام بہانے ہیں۔ ہم سوچ رہے ہیں اگر گرمی سے پہلے لوڈ […]
آج سابق سول مارشل لا ایڈمیسٹریٹر اور وزیر اعظم ذوالفقارعلی بھٹو کی برسی ہے۔ آج کے دن ملک کے فوجی سربراہ اور چیف مارشل لا ایڈمنسٹریٹر جنرل ضیاالحق نے بھٹو کو پھانسی دے دی۔ جنرل ضیا سمجھتے تھے کہ قبریں ایک ہیں اور امیدوار دو۔ ان امیدواروں میں سے انہوں نے اپنے آپ کو بچا لیا اور بھٹو کو دفنا دیا۔ […]
کل بدنام ڈاکو اسلم بسا کو ایک مبینہ پولیس مقابلے میں قتل کردیا گیا۔ یہ وہی اسلم بسا ہے جس کا راج تب تک جاری رہا جب تک سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس لیتے ہوئے اس کی گرفتاری کیلئے پولیس کو دس دن کا وقت نہ دے دیا۔ پولیس کی پھرتیاں کام آئیں اور اسلم […]
کل ریاض صاحب نے اپنے دوست احباب کو اپنے گھر گپ شپ کیلیے اکٹھا کیا۔ جب سب لوگ تعارف کرارہے تھے تو اکثریت اپنے نام کیساتھ یہ بھی بتا رہی تھی کہ وہ کیا کرتےہیں اور کب سے اس شہر میں ہیں۔
اب دنيا اتني جديد ہوچکي ہے کہ آپ پرانے سے پرانے قتل کا معمہ بھي حل کرسکتے ہيں۔ ڈي اين اے ٹيسٹ نے ثبوت کا ايسا معيار قائم کر ديا ہے جس سے بچنا اب تقريباً ناممکن ہوچکا ہے۔ خبروں کو چھپانا اب کسي حکومت کے بس کي بات نہيں رہي۔ ادھر کہيں واقعہ ہوا نہيں اور […]