ہم نے سوچا ہے کہ “کیسے کیسے لوگ” کے عنوان سے ایک سلسلہ شروع کیا جائے جس کے تحت ہم اپنے ارد گرد حقیقی کرداروں کی زندگی کے بارے میں لکھا کریں گے۔ یہ وہ کردار ہیں جن کیساتھ ہمارا تعلق رہا اور جن کی زندگی کے اتار چڑھاؤ کے ہم گواہ ہیں۔ دوسرے لفظوں […]
ہم نے سوچا ہے کہ “کیسے کیسے لوگ” کے عنوان سے ایک سلسلہ شروع کیا جائے جس کے تحت ہم اپنے ارد گرد حقیقی کرداروں کی زندگی کے بارے میں لکھا کریں گے۔ یہ وہ کردار ہیں جن کیساتھ ہمارا تعلق رہا اور جن کی زندگی کے اتار چڑھاؤ کے ہم گواہ ہیں۔ دوسرے لفظوں […]
کل جامعہ حفصہ کی طالبات نے آنٹی شمیم، اس کی جوان بیٹی اور بہو کو ان کے گھر سے اٹھایا اور مدرسے میں لا کر بند کردیا۔ اس کے جواب میں حکومت نے سکول کی دو استانیوں، ان کے ڈرائیور اور نوکر کو گرفتار کرلیا۔ پھر اس کے جواب میں جامعہ حفصہ کی طالبات نے اپنے […]
یو این ایڈ سویٹزرلینڈ نے ایڈز پر ایک تحقیق کی ہے۔ انہوں نے افریقہ میں تیزی سے پھلینے والے مرض ایڈز کے مریضوں پر تحقیق سے یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ اگر مرد کے ختنے کئے ہوئے ہوں تو اس سے ایڈز کا مرض پھیلنے کے کم امکانات ہوتے ہیں۔ اسلام سے پہلے صرف یہودی مرد […]
عدلیہ کے بحران کو حزب اختلاف نے جس طرح کیش کرنا شروع کیا ہوا ہے اس نے حکومت کی راتوں کی نیند حرام کررکھی ہے۔ حزب اختلاف کے اس احتجاج کے توڑ کے طور پر حکومت نے آج راولپنڈی میں ایک جلسہ کیا جو تعداد کے لحاظ سے بقول شيخ رشيد جلسی لگتا تھا حالانکہ شيخ […]
موجودہ حالات کے بگاڑ کے سدھار کیلئے حکومت نےکئ ایسے اقدامات اٹھائے جن سے اس کی بردباری اور عقل مندی کا پتہ چلا ہے۔ سب سے پہلے تو جنرل صدر مشرف نے جیو پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے جیو اور قوم سے براہ راست معافی مانگی۔بیشک اس معافی کے محرکات عام پبلک کی رائے […]
دوغلاپن ہمارے معاشرےکا ايک جزو لاحق بن چکا ہے۔ ايک عام آدمي سے ليکر حکمرانوں تک ميں يہ بيماري بدرجہ اتم پائي جاتي ہے۔ ايک وقت تھا لوگ اگر ايماندار آدمي کي تلاش ميں ہوتے تو پہلي نظر ان کي کسي حاجي پر پڑتي اب يہ وقت ہے کہ لوگ حاجي کا نام سنتے ہي اسے […]
کچھ روز سے جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا اور اس کے ارد گرد جاری لڑائی کی خبریں آرہی ہیں اور کہا جارہا ہے کہ یہ لڑائی مقامی قبائلیوں اور غیرملکی دہشت گردوں کے درمیان ہورہی ہے۔ روزانہ دونوں فریقین کے نقصانات کا تخمینہ پیش کیا جا رہاہے۔ ان خبروں کو پڑھ کر ایسے ہی لگتا […]
انضمام الحق نے اپنی زندگی کا آخری ون ڈے انٹرنیشنل میچ کل بدھ کو زمبابوے کیخلاف کھیلا اور اس کے ساتھ ہی ان کا ون ڈے کرکٹ کا شاندار کیریر اختتام کو پہنچا۔ انضمام الحق نے اپنا پانچواں ورلڈ کپ کھیلنے سے پہلے دعا کی تھی کہ وہ چاہتے ہیں کہ ان کے کیریر کا […]
روزنامہ جنگ نے جسٹس بھگوان داس کی آمد کی لمحہ بہ لمحہ خبر دیتے ہوئے مطلع کیا ہے کہ جسٹس بھگوان داس کی آمد کے فوراً بعد کچھ اہم شخصیات نے ان سے طیارے کے کاک پٹ میں آدھ گھنٹہ ملاقات کی۔ ہم اب تک اس مخمصے کا شکار ہیں کہ وہ اہم شخصیات کون تھیں […]
ابھی تک کی پولیس کی تحقیقات سے پتہ چلا ہے کہ پاکستانی کوچ باب وولمر کی موت زہر خورانی سے ہوئی ہے۔ اس خبر کو سنسنی خیز بنانے کیلئے پاکستانی میڈیا نے اسے قتل کا رنگ دینے کی کوشش کی ہے حالانکہ اگر موت زہر خورانی سے ہو تو اس کی دو وجوہات ہوسکتی ہیں، […]
جنرل صدر پرویز مشرف نے آج پاکستان کی تیسری اور گہرے پانی کی پہلی بندرگاہ گوادر کا افتتاح کردیا ہے۔ یہ بندرگاہ چار سال کے ریکارڈ وقت میں برادر ملک چین کی مدد سے تعمیر کی گئ ہے اور یہ شاہراہ قراقرم کے بعد پاک چین دوستی کی دوسرے بڑی یادگار ہوگی۔ اس منصوبے پر تیس کروڑ ڈالر […]
باب وولمر نے اپنے پیشے کیساتھ لگن اور وفاداری کا ثبوت اپنی موت کی صورت میں پیش کرکے ہمیں شرمندہ کردیا ہے۔ اس سے پہلے ہم یہی سمجھتے رہے کہ باب وولمر پاکستانی ٹيم کیساتھ مخلص نہیں ہے اور اس کی نیت میں خلل ہے۔ لیکن پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئرلینڈ کے ہاتھوں عبرتناک شکست […]
جہاں بنگلہ دیش نے انڈیا کو ہرا کر ٹورنامنت کا بڑا اپ سیٹ کیا وہاں آئرلینڈ نے پاکستان کو ہرا کر سب کو حیران کردیا۔ اس کیساتھ ہی پاکستان کرکٹ ورلڈ کپ سے باہر ہوگیا۔ پاکستانی ٹیم کی بدقسمتی ٹاس ہارنے کے ساتھ ہی شروع ہوگئ اور اسے گھاس والی پچ پر پہلے بیٹنگ کرنی پڑی۔ […]
جب سے جنرل پرویز صاحب کی حکومت آئی ان کے کارناموں کی فہرست میں دہشت گردی کے بعد صحاف کی آزادی سر فہرست رہی ہے اور ان کی حکومت کے ہر وزیر نے صحافت کی آزادی کا کریڈٹ لینے کی کوشش ہر پلیٹ فارم پر کی ہے۔ ہم اس کے جواب میں پہلے کئی بار لکھ چکے ہیں […]
ملک میں جاری وکلا کے احتجاج نے آج زور پکڑ لیا جس کی ہم توقع نہیں کررہے تھے۔ حکومت کے مشیروں کے ذہن میں بھی یہ بات نہیں آئی ہوگی کہ حالات اس قدر بگڑ جائیں گے۔ کچھ حکومتی سیاستدان شائد آنے والے وقت کو تاڑ چکے تھے اسی لئے انہوں نے گول مول بیان […]