موجودہ حالات کے بگاڑ کے سدھار کیلئے حکومت نےکئ ایسے اقدامات اٹھائے جن سے اس کی بردباری اور عقل مندی کا پتہ چلا ہے۔ سب سے پہلے تو جنرل صدر مشرف نے جیو پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے جیو اور قوم سے براہ راست معافی مانگی۔بیشک  اس معافی کے محرکات عام پبلک کی رائے […]

پڑھنا جاری رکھیے