وائس آف امریکہ کے “راؤنڈ ٹيبل” شو میں ہمارے وفاقی وزیر قانون اور انسانی حقوق”قانون کے لمبے ہاتھ” اور” اپنے بگ ہینڈ” میں فرق محسوس نہ کرسکے اور دی نیوز کے انصار عباسی کو اس طرح مخاطب ہوئے “جو مجھے بگ ہینڈ یعنی بازو دے گا میں اس کے خاندان کو بگ ہینڈ یعنی بازو دوں گا” ہم سب […]

پڑھنا جاری رکھیے