دوغلاپن ہمارے معاشرےکا ايک جزو لاحق بن چکا ہے۔ ايک عام آدمي سے ليکر حکمرانوں تک ميں يہ بيماري بدرجہ اتم پائي جاتي ہے۔ ايک وقت تھا لوگ اگر ايماندار آدمي کي تلاش ميں ہوتے تو پہلي نظر ان کي کسي حاجي پر پڑتي اب يہ وقت ہے کہ لوگ حاجي کا نام سنتے ہي اسے […]

پڑھنا جاری رکھیے