محفوظات February, 2007کے
تحریر28th February, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہم کافی عرصے سے دیکھ رہے ہیں کہ پاکستانی مخلص لوگ پاکستان کے غیر ترقی یافتہ ہونے اور پاکستانی معاشرے کے انحطاط کا ذمہ دار چند طبقوں کو قرار دے رہے ہیں۔ ملا کی بات کرنے سے پہلے آئیں پہلے لفظ ملا سے مراد کیا ہے اس پر غور کرلیں۔ ہماری نظر میں ملا سے مراد […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر27th February, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
بدتمیز بھائی نے کریڈٹ کارڈ کے بارے میں پوسٹ لکھی اور ابھی تک فیصلہ نہیں کرپائے کہ انہیں محفوظ کریڈٹ کارڈ لینا چاہئے یا نہیں۔ ہم نے پہلے تو سوچا کہ انہیں ان کے بلاگ پر ہی مشورہ دے دیں مگر جب بات لمبی ہونے لگی تو اپنے بلاگ پر کریڈٹ کارڈز کے بارے میں […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر26th February, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پاکستان میں بسنت کا تہوار اس لحاظ سے منفرد ہے کہ اس تہوار میں لوگ مرتے بھی ہیں اور زخمی بھی ہوتے ہیں۔ اس قسم کے تہوار اب جدید دنیا میں متروک ہیں کیونکہ جدید دنیا میں ایک آدمی کی موت بھی حکومتوں کو ہلا کر کررکہھ ریتی ہے۔ لیکن ایک پاکستانی حکومت ہے جو […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر25th February, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ايک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت حکومتي اراکين نے شراب پر سے پابندي ہٹانے کي مہم کا آغاز کر ديا ہے۔ اسمبلي ميں بحث کے دوران وفاقي وزير پارليماني امور اور وزير بہبود آبادي نے کہا کہ شراب پر پابندي کي وجہ سے ہيروئين کا نشہ عام ہوا ہے اسلئے بھٹو دور ميں لگائي گئ شراب […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر23rd February, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہم جب شروع شروع میں انجنئیرنگ کی اعلیٰ تعلیم کیلۓ امریکہ کے شہر نیوجرسی کی یونیورسٹی این جے آئی ٹی یعنی نیو جرسی انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی میں پہنچے تو شروع شروع کے چند واقعات نے ہمیں ڈیپریشن کا شکار کردیا۔ ہمیں ہمارے رومیٹس نے پہلے سے ہی کیرنی کے علاقے میں نسل پرستی کی وبا سے آگاہ کردیا تھا مگر […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر21st February, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
صوبائی وزیر بہبود آبادی ظل ہما عثمان کے قتل کی خبر پڑھ کر اپنے تو رنگٹے کھڑے ہوگئے۔ بیٹوں سے ان کی ماں چھین لی گئ اور آدمی سے اس کی بیوی۔ ایک جنونی مولوی محمد سرور مغل نے سب کی آنکھوں کے سامنے اسے قتل کردیا۔ قاتل مولوی سرور مغل وہ شخص ہے جو پہلے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر18th February, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہمارے گھر کے مسائل ہوں، خاندان کے يا پاکستان کے، ہم نے ہميشہ ہر بات ميں مثبت پہلو ہي تلاش کرنے کي کوشش کي ہے اور اس قول کو پلے باندھا ہوا ہے کہ ہميشہ اپنے سے نيچے والوں کي طرف ديکھو۔ يہ حقيقت ہے کہ اگر ہم اپنے سے اوپر والوں کي طرف ديکھيں […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر16th February, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ کیلۓ کرکٹ ٹيم کا اعلان کردیا ہے۔ ہم نے اب پاکستان ٹیم کی انڈیا، انگلینڈ اور ساوتھ افریقہ کے خلاف سیریز اور چیمپئنز کرکٹ ٹورنامنٹ کو بڑے غور سے دیکھا ہے۔ پاکستان ٹیم کی کارکردگی ایک درمیانے درجے کی ٹیم کی رہی ہے۔ اب تک بیٹنگ میں پاکستان صرف […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر14th February, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ویلنٹائن ڈے کا مطلب ہے اپنے لور کو تحفہ دینا اور محبت نباہنے کا عہد کرنا۔ ویلنٹائن ڈے پر تحقیق کرنے سے پتہ چلا کہ یہ صدیوں پرانی روایت ہے مگر وقت گزرنے کیساتھ ساتھ اب یہ جدید شکل میں ہمارے سامنے ہے۔ جب سے کمیونیکیشن نے فاصلے کم کرنے شروع کۓ ہیں ایک علاقے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر13th February, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ابھی تک ہم یہ تو سنتے آۓ ہیں کہ فلاں شخص نے کاروبار خسارے میں جانے کی وجہ سے بند کردیا یا فلاں ادارے نے گھاٹے کی وجہ سے بنگ کرپسی داخل کردی مگر آج تک یہ نہیں سنا کہ کسی نے اپنے منفعت بخش کاروبار کو اونے پونے داموں غیروں کو بیچ دیا ہو۔ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر8th February, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہماری موجودہ حکومت نے مسجد امیر حمزہ سمیت اسلام آباد میں چند مساجد کو شہید کرنے کے بعد جب یہ دیکھا کہ لوگوں کی طرف سے کوئی خاص مزاہمت نہیں ہوئی تو اس نے طالبات کے مدرسے جامعہ حفصہ کو بھی گرانے کا نوٹس جاری کردیا۔ حکومت کے دماغ میں جو خلل ہے وہ سادہ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر6th February, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
فرض کریں ہمارے آقاڎں کے ملک میں کوئی مصبت آجاتی ہے اور وقتی طور پر انہیں اپنی افواج افغانستان سے واپس بلانی پڑجاتی ہیں۔ ان کی رخصتی کے بعد اس خلا کو پر کرنے کیلۓ انڈیا اپنے مفادات کیلۓ افغانستان پر چڑھائی کردیتا ہے۔ جب ہمارے آقا اپنی قومی آفت سے فارغ ہوتے ہیں تو انہیں افغانستان […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر4th February, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
آجکل اسلام آبادہائي وے اور راولپنڈي کي مري روڈ پر سيکيورٹي کو مدِ نظر رکھتے ہوۓ کئي مساجد شہيد کي جاچکي ہيں اور کئي کے نوٹس جاري ہوچکے ہيں۔ اس مسئلے کا ہر ايک کو معلوم ہے کہ اصل صورتحال کيا ہے اور کون اس کا ذمہ دار ہے۔ ہم يہاں پر يہ بحث کرتے ہيں کہ اگر ہماري حکومت اسلامي […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر2nd February, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پاکستانی ٹی وی چینل میوزک پر ایک پروگرام “بینڈ تو بجے گا” دکھایا جاتا ہے۔ اس پروگرام میں میزبان لڑکے اور لڑکیوں کو کسی کالج یا یونیورسٹی سے بلا کر آمنے سامنے بٹھاتا ہے اور پھر کسی مسئلے پر بحث چھیڑ دیتا ہے۔ آخر میں جس ٹیم کے کمنٹس زیادہ جاندار ہوں اسے فاتح قرار […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر1st February, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
جھونکا والی میں امام کی مداخلت سے بچے کھچے ہندوؤں اور سکھوں کو بحفاظت ہجرت کرنے کی اجازت دے دی گئ اور وہ لوگ ہندوستان منتقل ہوگۓ۔ ہندوؤں نے اس کے صلے میں امام غلام نبی کو بہت ساری رقم اور زیورات انعام میں دیۓ جن کی اس نے جاگیردار کو خبر تک نہ ہونے دی اور […]
پڑھنا جاری رکھیے