ہم جب شروع شروع میں انجنئیرنگ کی اعلیٰ تعلیم کیلۓ امریکہ کے شہر نیوجرسی کی یونیورسٹی این جے آئی ٹی یعنی نیو جرسی انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی میں پہنچے تو شروع شروع کے چند واقعات نے ہمیں ڈیپریشن کا شکار کردیا۔ ہمیں ہمارے رومیٹس نے پہلے سے ہی کیرنی کے علاقے میں نسل پرستی کی وبا سے آگاہ کردیا تھا مگر […]

پڑھنا جاری رکھیے