محفوظات January, 2007کے
تحریر30th January, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پچھلے دنوں ایک لوکل چینل پر مباحثے میں ایک کالم نگار، جن کا نام یاد نہیں، نے بڑے پتے کی بات کی تھی۔ “جب آپ اپنی قوم کے سامنے جوابدہ نہیں ہوتے، تو آپ ساری دنیا کے سامنے جوابدہ ہوتے ہیں۔لیکن جب آپ اپنی قوم کے سامنے جوابدہ ہوں تو پھر دنیا آپ کے سامنے جوابدہ ہوتی ہے”۔
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر29th January, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پہلے اسلام آباد میں دھماکہ ہوا، پھر پشاور میں اور اب ڈی آئی خان میں۔ ہمیں تو یہ تینوں خود کش دھماکے قبائلیوں کیساتھ جنگ کا حصہ لگتے ہیں۔ نہ ہی ان میں انتہا پسند تنظیمیں ملوث ہیں اور نہ ہی القائدہ کا کوئی تعلق لگتا ہے۔ ابھی پچھلے دنوں جب وزیرستان میں حکومت نے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر27th January, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
وردی کے زو ر پر وہ سیاست کرتےہیں، کمال کرتے ہیں پہنے بھیڑیئے بکرے کی کھال پھرتے ہیں، کمال کرتے ہیں اپنے ہی گھر کو جلا کر پکائیں ہنڈیا ضمیر فروشی کی پھر اسی سے پیٹ کا دوزخ بھرتے ہیں، کمال کرتے ہیں یہ اسمبلی، یہ سینٹ ہیں قائم بس دکھاوے کے لئے صدارتی احکامات ہی قانون […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر25th January, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پاکستان کے غیر ترقی یافتہ ہونے کی اصل وجہ ہمارے حکمران اور حزبِ اختلاف دونوں ہیں۔ حکمران اسلۓ کہ ان کی نیتیں ٹھھیک نہیں ہیں اور حزبِ اختلاف اسلۓ کہ وہ اپنی ذمہ داری ٹھیک طرح سے نہیں نبھا رہی۔ دونوں اصل مسائل پر توجہ دینے کی بجاۓ اپنی لیڈریاں چمکانے میں لگے ہوۓ ہیں۔ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر22nd January, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
اخبار میں یہ تصویر دیکھی تو یار دوستوں نے اس کے عنوان تجویز کرنے شروع کردیۓ۔ ہم نے انہیں بہت کہا کہ یہ شریف لوگ عمرہ کی سعادت حاصل کررہے ہیں مگر وہ ماننے کو تیار ہی نہیں تھے۔ انہوں نے دیکھتے ہی دیکھتے کئی عنوان تجویز کرکے اپنے دل کی بھڑاس تو نکال لی مگر کسی کا کچھ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر21st January, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
راولپور کے نواح میں ایک چھوٹا سا گاؤں جھونکاوالی کے نام سے مشہور ہے۔ 1943 میں اس گاؤں کی آبادی پندرہ سو افراد پر مشتمل تھی۔ گاؤں کا جاگیردار رحمت داد وہاں کا نمبردار تھا اور باقی سارے لوگ اس کے مزارعے تھے۔ لوگوں کی اکثریت چونکہ مسلمان تھی اسلۓ سب سے بڑی عبادت گاہ وہاں پر جامع مسجد تھی۔ اس […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر20th January, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
دوسرا کرکٹ ٹيسٹ جو ساؤتھ افريقہ کيخلاف کھيلا جارہا ہے پاکستان کا پلا ابھي تک بھاري ہے مگر شعيب کي ہيمسٹرنگ انجري نے پاکستان کي برتري کم کردي ہے۔ شعيب اختر جنہيں فٹنس کي وجہ سے ٹيم ميں شامل نہيں کيا گيا تھا کو بعد ميں ساؤتھ افريقہ بھيج کر بورڈ نے اپنے ہي جھوٹ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر18th January, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہمارے ذہن میں عرصے سے ایک کہانی کا پلاٹ انگڑائیاں لے رہا ہے اور اب ہم نے اسے یہاں پر پوسٹ کرنے کا اردہ کیا ہے۔ یہ قسسط ہفتہ وار لکھی جاۓ گی۔ اس کہانی میں ایک کردار جو ہیرو ہوگا اور وہ دنیا میں تمام رکاوٹوں سے کھیلتا ہوا اپنا مقصد حاصل کرے گا۔ یہ نہ تو […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر15th January, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
آجکل پاکستان کے سياسي مستقبل کي باتيں ہورہي ہيں اور ہر کوئي اپني سمجھ کے مطابق پيشين گوئياں کر رہا ہے۔ ہم چونکہ علمِ نجوم سے واقفيت نہيں رکھتے اسلۓ ہم پيشين گوئيوں کي بجاۓ قياس آرائياں کريں گے۔ جنرل صدر مشرف اور اس کے اتحاديوں کي خواہش ہے کہ ان کا سيٹ اپ چلتا رہے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر12th January, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
جنگ کی تازہ خبر ہے کہ پی آئی اے کا طیارہ جو ٹورانٹو ایئرپورٹ پر مرمت کیلۓ کھڑا تھا اور جب مرمت کے بعد اس کی پرواز کی باری آئی تو مسافروں نے دیکھا کہ اس کے کپتان عامر اور گبول شراب کے نشے میں دھت ایئرپورٹ میں داخل ہورہے ہیں۔ مسافروں نے کپتانوں کو […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر12th January, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
آج گوانتاناموبے جیل کی پانچویں سالگرہ تھی اور اس بات کا اندازہ تب ہوا جب انگلینڈ اور ایک دو دوسرے یورپی ملکوں میں اس جیل کے خلاف احتجاج ریکارڈ کراۓ گئے۔ لندن میں تو بہت زیادہ تعداد میں لوگوں نے سنگترہ رنگ کے سوٹ پہن کر اور منہ پر ماسک باندہ کر مظاہرہ کیا۔ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر10th January, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
نعمان صاحب نے اپنا انگریزی بلاگ شروع کرتے ہوئے اس کا سب سے بڑا فائدہ یہ گنوایا ہے کہ اس طرح زیادہ لوگوں تک ان کی رسائی ہوگی۔ ان کے اس کمنٹ سے ہم نے سوچا کیوں نہ اردو اور انگریزی بلاگز کا موازنہ کیا جاۓ۔ اردو بلاگ ابھی اپنی ابتدائی سطح پر ہے جبکہ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر9th January, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
چند روز قبل جنرل صدر پرویز مشرف نے ایک جلسے میں خطاب کرتے ہوۓ عوام کو تنبیہ کی کہ اگر انہوں نے روشن خیالوں اوراعتدال پسندوں کو کامیاب نہ کرایا تو آگے اندھیرا ہی اندھیرا ہے۔ اگر پرویز صاحب اس اندھیرے کی وضاحت فرما دیتے تو آج ہمیں یہ تحریر نہ لکبھنی پڑتی۔ اندھیرے کئ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر8th January, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
کل لاہور میں ایک واردات میں ڈاکوؤں نے ڈی آئی جی تصدق حسین کو گن پوائنٹ پر ان سے پرس اور موبائل چھیننے کے دوران ذخمی کردیا۔ اس اخباری خبر ميں اس واردات کے ساتھ دوسری بہت ساری وارداتوں کی بھی تفصیل بیان کی گئ ہے۔ لاہور کا شائد ہی کوئی کونا بچا ہو جہاں اس ویک اینڈ کے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر6th January, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پنجاب کي حکومت نے اس سال بسنت کي دو دن کيلۓ اجازت دے کر يہ ثابت کرديا ہے کہ اسے عوام کي جان و مال کے مقابلے ميں تفريح زيادہ عزيز ہے اور تفريح بھي وہ جس ميں ملک کے سرکردہ سياستدان اور حکمران بڑھ چڑھ کر حصہ ليں۔ بہت پہلے کي بات ہے فلم […]
پڑھنا جاری رکھیے