محفوظات December, 2006کے
تحریر31st December, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
2006 پاکستان کيلۓ کوئي زيادہ پراميد سال نہيں رہا۔ اس سال چند بڑے واقعات حکومت کيلۓ فائدہ مند ثابت ہوۓ۔ اگر ہم اس سال کا تجزيہ کريں تو مندرجہ ذيل خاص واقعات نے پاکستان پر اپنے دور رس اثرات چھوڑے۔ 1. صدر مشرف اور وزيرِ اعظم نے غيرملکي دوروں پر بے تحاشا قومي دولت خرچ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر29th December, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
کہتے ہيں جو حج جمعہ کے دن ہوتا ہے اسے حجِ اکبر کہا جاتا ہے۔ اس طرح اس سال جو لوگ حج کريں گے ان کو حجِ اکبر کا ثواب ملے گا۔ ليکن کيا ايسے لوگوں کو بھي حجِ اکبر کا ثواب ملے گا جو صرف نمودو نمائش کي خاطر حج کرنے گۓ ہيں جيسے ہمارے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر27th December, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
منیر نیازی [1928-2006] پنجابی اور اردو کے مشہور شاعر جناح ہسپتال میں انتقال فرماگۓ۔ ان کے گھر والوں کے مطابق انہوں نے سانس کی تکلیف کی شکایت کی اور بعد میں دل کا دورہ جان لیوا ثابت ہوا۔ انہوں نے اردو اور پنجابی میں چودہ کتابیں لکھیں۔ وہ تھوڑے سے شرمیلے، سیدھے سادھے اور اپنے اوپر اعتماد […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر26th December, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہم نے جب سے ان دي لائن آف فائر کو اردو ميں اپنے بلاگ پر تبصروں کيساتھ چھاپنا شروع کيا توايک سروے بھي اپنے بلاگ پر ڈال ديا تھا۔ اس کا نتيجہ کچھ اسطرح رہا کہ ستاون فيصد کا خيال تھا يہ کتاب پرويز صاحب نے اپنے مفاد کيلۓ لکھي ہے۔ بائيس فيصد کہتے ہيں کہ يہ کتاب انہوں […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر25th December, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
قائد اعظم پاکستان کے باني جنہوں نے کروڑوں ہندوؤں کي مخالفت کا سامنا کرکے پاکستان بنوايا اور انہوني کو ہوني کردکھايا۔ ہم اکثر سوچتے ہيں کہ اگر قائد اعظم آج زندہ ہوتے اور ريٹائرڈ زندگي گزار رہے ہوتے تو ان کے موجودہ مسلم ليگوں کے بارے ميں کيا خيالات ہوتے۔ کيا وہ مسلم ليگ کو فوج کے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر24th December, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
امریکا کے معروف تھنک ٹینک سی ایف آر یا سینٹر آن فارن ریلیشنز کے وائس چیئرمین رابرٹ روبن صدر نے صدر جنرل پرویز مشرف کی کتاب کا تعارف کراتے ہوئے کہا کہ اس میں بہت سے پیچیدہ معاملات کے بارے میں وہ نقطہٴ نظر ملتا ہے جو ہماری عام زندگی میں نہیں ملتا۔ پیر کی […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر23rd December, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
اختتامیہ اُفکار کبھی کبھی جب میں اپنی گزری ہوئی زندگی کے نشیب و فراز کے بارے میں سوچتا ہوں، تو ان سب عنایتوں اور مہربانیوں کیلۓ، جو اس نے مجھے عطا کیں، میں دل کی گہرائیوں سے اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتا ہوں۔ ایک متوسط خاندان میں پروان چڑھنے والے، لیکن ایک امتیازی معاشرے میں […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر22nd December, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
روشن پاکستان یہ بات انتہائی افسوسناک ہے کہ بیرونِ ملک پاکستان کا تاثر اتنا خراب ہوچکا ہے کہ دنیا اب اسے صرف دہشت گردی اور انتہاپسندی کے حوالے سے جانتی ہے۔ بہت سے لوگ ہمارے معاشرے کو صرف ایک متعصب اور غیرترقی پسند معاشرہ سمجھتے ہیں۔ ہم کتنا ہی کہیں کہ پاکستانیوں کی بہت بڑی […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر22nd December, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
قیادت کا امتحان 8 اکتوبر 2005 کی صبح آٹھ بج کر 52 منٹ پر لاکھوں پاکستانیوں پر قیامت ٹوٹ پڑی۔ ریکٹر سکیل پر 7.6 درجے کا زلزلہ ہمارے دشوار گزار شمالی علاقوں میں واقع صوبہ سرحد اور آزاد کشمیر میں آیا، جس نے چند ہی لمحوں میںبہت بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔ اس تباہی […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر21st December, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
بقول کالم نگار حسن نثار کے یہ لطیفہ آج کل پاکستان میں خاصا عام ہے۔ ہم نے چونکہ پہلی دفعہ سنا ہے اسلۓ بہت اچھا لگا۔ امید آپ کو بھی پسند آۓ گا۔ تیسری دنیا کے ایک شہری نے ایک دن “ویاگرا” خرید کر کھالی اور اس کے مثبت نتائج کا انتظار کرنے لگا کہ اس […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر20th December, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہمارے وفاقی وزیرِ تعلیم ریٹائرڈ جنرل جاوید اشرف قاضی جو آئی ایس آئی کے چیف بھی رہ چکے ہیں کی دین سے لاعلمی کا یہ عالم ہے کہ انہیں یہی معلوم نہیں کہ قرآنِ پاک میں کتنے سپارے ہیں۔ پچھلے بدھ وار کو ایک پرائیویٹ چینل کو انٹرویو دیتے ہوۓ وزیرِ تعلیم نے کہا کہ وہ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر20th December, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
بہبودِ خواتین مختاراں مائی کا نام اندرونِ ملک گھر گھر اور بین الاقوامی سطح پر بھی خوب جانا پہچانا جاتا ہے۔ یہ بہت افسوسناک بات ہے کہ ایک انتہائی دہشت ناک حادثے، زنابالجبر کی وجہ سے وہ مشہور ہوئیں۔ زنابالجبر کے اس واقعہ کے بعد بہت کچھھ سنا، کہا اور لکھا گیا ہے اور پاکستان […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر19th December, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
سماجی حلقہ 1999 ميں میں دوپریشان کن معاملات میں گھرا ہوا تھا، جن میں سے ایک کا انتخاب کرنا تھا۔ اور یہ فیصلہ ہماری مخدوش اقتصادی صورتِ حال اور محدود مالی وسائل کی وجہ سے مشکل صورت اختیار کرچکا تھا۔ آیا ہماری حکمتِ عملی یہ ہو کہ صحت اور تعلیم کو زیادہ سے زیادہ وسائل […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر18th December, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
بین الاقوامی تعلقات – حصہ دوئم وزیرِ اعظم من موہن سنگھھ سے میری پہلی ملاقات اقوامِ متحدہ کی نیویارک میں سربراہی کانفرنس کے دوران ہوئی، جب 24 ستمبر 2004 کو وہ میرے ہوٹل، مجھ سے ملاقات کرنے آۓ۔ یہ انتہائی خوشگوار ملاقات تھی۔ میں نے وزیرِ اعظم کو انتہائی تعمیری اور حقیقی انسان پایا، جنہیں […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر17th December, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
بین الاقوامی تعلقات – حصہ اول 911 سے قبل میری توجہ داخلی استحکام اور معاشئ و سماجی ترقی پر مرکوز تھی، لیکن 911 نے دنیا ہی بدل دی۔ اب یہ انتہائی پر تشدد ہوگئ ہے، خود کش حملے معمول بن گۓ ہیں۔ میں کبھی بھی عراق پر حملے کا حامی نہیں تھا، کیونکہ مجھے خدشہ […]
پڑھنا جاری رکھیے