منیر نیازی [1928-2006] پنجابی اور اردو کے مشہور شاعر جناح ہسپتال میں انتقال فرماگۓ۔ ان کے گھر والوں کے مطابق انہوں نے سانس کی تکلیف کی شکایت کی اور بعد میں دل کا دورہ جان لیوا ثابت ہوا۔ انہوں نے اردو اور پنجابی میں چودہ کتابیں لکھیں۔ وہ تھوڑے سے شرمیلے، سیدھے سادھے اور اپنے اوپر اعتماد […]

پڑھنا جاری رکھیے