قائد اعظم پاکستان کے باني جنہوں نے کروڑوں ہندوؤں کي مخالفت کا سامنا کرکے پاکستان بنوايا  اور انہوني کو ہوني کردکھايا۔ ہم اکثر سوچتے ہيں کہ اگر قائد اعظم آج زندہ ہوتے اور ريٹائرڈ زندگي گزار رہے ہوتے تو ان کے موجودہ مسلم ليگوں کے بارے ميں کيا خيالات ہوتے۔ کيا وہ مسلم ليگ کو فوج کے […]

پڑھنا جاری رکھیے