پچھلے دنوں اخبارات میں ناظم میاں جاوید کی عیاشیوں کے چرچے ہوۓ اور ہم نے بھی اس پر “حدود آرڈینینس اور ناظم میاں جاوید” کے عنوان کے تحت لکھا تھا۔ اس کےبعد اخبارات کی اطلاعات کے مطابق خفیہ اداروں نے اس مقام کی تصویریں بھی بنائیں جہاں یہ عیاشی کا کھیل کھیلا گیا۔ مگر بعد میں حکومت نے کونسا […]

پڑھنا جاری رکھیے